حضرت عثمان بن ابی العاص ر ضی اللہ وعنہ نے اپنے جسم میں درد کی شکا یت کی،رسول اللہ ﷺنے ان سے ارشادفرمایا:
’ اپنے جسم کی درد والی جگہ پر ہاتھ رکھ کر تین مرتبہ بسم ا للہ پڑھوپھر 7مرتبہ یہ دُعا پڑھ لو‘۔’اَّعُوْذُ بِاللہ ِوَقُدْرَتِہِ مِنْ شَرِّمَااَجِدُوَاُحاذِر۔ُ‘
جس جس کو بھی یہ دعا بتائی گئی ہے اللہ کے کرم سے اسے جسم کے جس بھی حصے میں درد تھا۔وہ بعض افراد کا فوراً ٹھیک ہوگیا اور بعض کا ۳ دن کے اندر اندر مکمل ٹھیک ہوگیا۔ لہٰذا آپ بھی یہ دعا ضرور پڑھیں اور دوسروں کو بھی پڑھنے کی تاکید کریں۔اس کے علاوہ ہمارے روحانی سینٹر میں آپ کے تمام روحانی مسائل سے نجات کے قرآنی نقش موجود ہیں۔ نقش منگوانے کے لئے ان وٹس اپ نمبرز پر ہم سے رابطہ کریں۔

Female: 0307-9451212
Male: 0301-1478615