ابن عساکر میں ہے کہ جبرائیل ؑ حضورﷺ کے پاس تشریف لائے۔آپ اس وقت غمزدہ تھے۔سبب پوچھا تو آپ ﷺ نے فرمایا حسن ؓ و حسینؓ کو نظر لگ گئی ہے۔جبرئیل ؑ نے عرض کیا: یہ سچائی کے قابل چیز واقعی لگتی ہے۔آپ نے یہ کلمات پڑھ کر انہیں پناہ میں کیوں نہ دیا؟ حضور ﷺ نے پوچھا وہ کلمات کیا ہیں؟فرمایا:
اَللّٰہُمَّ ذَاالسُّلْطَانِ الْعَظِیْمِ وَالْمَنِّ الْقَدِیْمِ ذَاالْوَجْہِ الْکَرِیْمِ وَلِیَّ الْکَلَمَاتَ التَّآ مَاتِ وَالدَّعَوَاتِ الْمُسٓتَجَابَاتِ عَافٍ الْحَسَنَ وَالْحُسَیْنَ مِنْ اَنْفُسِ الْجِنِّ وَاَعْیْنِ الْاِنْسِ٭
حضور ﷺ نے یہ دعا پڑھی تو وقت دونوں بچے اٹھ کھڑے ہوئے اور آپ کے سامنے کھیلنے کودنے لگے۔حضور ﷺ نے فرمایا ارشاد فرمایا لوگو! اپنی بیویوں کو اور اپنی اولاد کو اسی پناہ (دعائے جبرائیل) کے ساتھ پناہ دیا کرو اس جیسی اور کوئی پناہ کی دعا نہیں۔(تفسیر ابن کثیر ج ۵ ص ۶۱۴)
ہمارے روحانی سینٹر میں اسی دعا کے نقش بھی موجود ہیں۔ منگوانے کے لئے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔


Female: 0307-9451212
Male: 0301-1478615