ضرت ام سلمی ؓ کو آپ ﷺ نے فرمایا کہ اے بریدہ جس کے ساتھ اللہ پاک خیر کا ارادہ فرماتے ہیں اس کو مندرجہ ذیل یہ کلمات سکھا دیتے ہیں وہ کلمات یہ ہیں:
اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ ضَعِیْف’‘ فَقَوِّ فِیْ رِضَاکٰ ضُعَّفِیْ وَخُذْ اِلٰی الْخَیْرِ بِنَاصِیَّتِیْ وَاجْعَلِ الْاِسْلَامَ مَنْتَھَی رِضَاءِیْ،اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ ضَعِیْف’‘ فَقَوِّنِیْ وَاِنِّیْ ذَلِیْل’‘ فَاَعِزَّنِیْ وَاِنِّیْ فَقِیْر’‘فَاَغْنِنِیْ یَآ اَرْحَمَ الرَّحِمِیْنَ“۔
آگے آپﷺ نے فرمایا: جس کو اللہ تعالیٰ یہ کلمات سکھاتا ہے پھر وہ مرتے دم تک نہیں بھولتا۔(احیاء العلوم جلد اصحفہ ۷۷۲)
اس کے علاوہ اگر آپ کا کوئی روحانی مسئلہ بھی ہے جس کا آپ فوری روحانی حل چاہتے ہیں تو ان وٹس اپ نمبرز پر ہم سے رابطہ کریں۔
Female: 0307-9451212
Male: 0301-1478615