حضرت سعد ؓ اپنے بچوں کو یہ کلمات اس طرح سکھاتے تھے جیسے معلم بچوں کو لکھنا سکھاتا ہے اور فرماتے تھے کہ رسول اللہ ﷺ نماز کے بعد ان کے ذریعے پناہ مانگتے:
اَللّٰھُمَّ اِنِّی أَعُوْذُبِکَ مِنَ الْجُبْنِ وَأَعُوْذُبِکَ أَنْ اُرَدَّ اِلٰی أَرْذَلِ الْعُمُرِ وَأَعُوْذُبِکَ مِنْ فِتْنَتِ الدُّنْیَا وَأَعُوْذُبِکَ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ۔
اے اللہ میں تیری پناہ مانگتا ہوں بزدلی سے،اور میں تیری پناہ مانگتا ہوں کہ عمر کے سب سے رذیل حصے میں پہنچا دیا جاؤں اور میں تیری پناہ مانگتا ہوں دنیا کے فتنوں سے اور میں تیری پناہ مانگتا ہوں قبر کے عذاب سے۔(صحیح البخاری:2822)
اس کے علاوہ اگر آپ کا کوئی روحانی مسئلہ بھی ہے جس کا آپ فوری روحانی حل چاہتے ہیں تو ان وٹس اپ نمبرز پر ہم سے رابطہ کریں۔
Female: 0307-9451212
Male: 0301-1478615