امام علی ؑ نے فرمایا!دودھ اور شہد نطفے میں موجود مواد حیاتی کو قوی کرتے ہیں۔جو لوگ اولاد کی نعمت سے محروم ہیں انہیں چاہئے کہ دودھ اور شہد ملاکر پیئں۔امام جعفر صادق ؑ نے فرمایا:ساگ کھانے سے بواسیر کی تکلیف ختم ہو جاتی ہے۔ساگ بواسیر کی دوا ہے۔امام جعفر صادق ؑ نے فر مایا:جس جگہ پر بچھو نے کاٹ لیا ہو وہاں پر نمک چھڑک کر اس قدر ملو کہ وہ پانی ہو جائے،تکلیف دور ہو جائے گی۔نیز فرمایا اگر لوگ نمک کی خصوصیات کے بارے میں جانتے تووہ ہرگز علاج کے محتاج نہ ہوتے۔امام جعفر صادق ؑ نے ایک اور جگہ فرمایا:کثرت سے چقندر کھانے کی وجہ سے یہودی قوم جزام کے مرض سے محفوظ رہی۔امام موسیٰ کاظم ؑ نے فرمایا؛ خارش کے مرض میں دائیں پاؤں سے خون نکلوانا چاہیے اور کچھ عرصہ تک بادام کا تیل اور نہر کا پانی استعمال کرنا چاہئے۔اس دوران سرکہ اور مچھلی سے پرہیز کرنا چاہئے۔امام رضا ؑ نے فرمایا:پرہیز یہ نہی ہے کہ انسان کھانے کواور پینے کی اشیاء کو اپنے اوپر حرام کر لے بلکہ پرہیز کے معنی یہ ہیں کہ کھانے پینے کی چیزوں میں اعتدال سے کام لے یعنی کھائے پیئے کم۔رسول اکرم ﷺ نے فر مایا!بیماروں کو زبردستی غذا نہ کھلاؤکیونکہ بیمار مریض کا دل کسی چیز کو نہیں چاہتا۔امام رضا ؑ نے فرمایا:اگر لوگ کھانے پینے میں اعتدال سے کام لیں تو کبھی بیمار نہ ہوتے۔۔اس کے علاوہ ہمارے روحانی سنٹرمیں قرآنی آیات کے نقش بھی موجود ہیں اگر آپ نقش منگوانا چاہتے ہیں تو ہمارے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0307-9451212
Male: 0301-1478615