سورہ المزمل بڑی بابرکت ہے کیونکہ اسے حضور اکرم ﷺ سے خصوصی مناسبت ہے اس لئے اس سورہ کے فیض و برکات بے پناہ ہیں۔یہ سورہ خاص کر مصائب سے خلاصی پانے کے لئے،مشکلات کے آسان ہونے،افلاس کے دور ہو نے ا ور روزی کے فراخ ہونے اور نیک اعمال کی طرف راغب ہونے کے لئے بہت مفید ہے۔حضرت ابن ابی کعب ؓ سے روایت ہے کہ حضور اقدس ﷺ نے فرمایا ہے کہ جو شخص سورہ المزمل پڑھے گاتو اللہ اسے دنیا اورآخرتمیں خوش رکھے گااور اس کے افلاس کو دور کر دے گااور مشکلات آسان کر دے گا۔حضور ﷺ نے یہ بھی فرمایا کہ اسے پڑھنے سے مصیبت ٹل جائے گی۔جو شخص اسے ایک سال تک بعداز نماز فجر روزانہ گیارہ مرتبہ پڑھتا رہے گااس کے رزق میں اضافہ ہو جائے گا۔وہ کبھی غریب اور محتاج نہ ہو گا۔ حضور اکرم ﷺ کی زیارت کے لئے اس سورت کو روزانہ ایک مرتبہ تہجد کے وقت پڑھیں یا سوتے وقت پڑھیں تو انشاء اللہ حضور ﷺ کی زیارت ہو گی۔اگر کوئی ایسا مسئلہ درپیش ہو جو بظاہر ناممکن نظر آرہاہو توآپ کو چاہئے کہ چالیس روز تک خلوت میں بیٹھ کر اس سورہ کو 40 مرتبہ روزانہ پڑھیں۔ہر مسئلہ اللہ کی رحمت سے حل ہو جائے گا۔اگر کسی پر شدید نظر بد یا کالے جادو کے اثرات ہوں تو وہ جادو کے توڑ کے لئے ہمارے روحانی سنٹر سے سورہ المزمل اور سورہ البقرہ کے تعویز بھی حاصل کر سکتے ہیں۔تعویز حاصل کرنے کے لئے ہمارے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0307-9451212
Male: 0301-1478615