حضرت ابو ہریرہ ؓ روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ جو شخص صبح کے وقت آیت الکرسی پڑھ کر پھر سورۃ مومن کی ابتدائی تین آیتیں پڑھ لے وہ اس دن ہر برائی اور تکلیف سے محفوظ رہے گا۔ پہلے آیت الکرسی پڑھے پھر سورۃ مومن کی ابتدائی تین آیتیں پڑھے، وہ آیتیں یہ ہیں:
حٰمٓ o تَنْزِیْلُ الْکِتَابِ مِنَ اللّٰہِ الْعَزِیْزِ الْعَلِیْمِ oغَافِرِ الذَّنْبِ وَقَابِلِ الْتَّوْبِ شَدِیْدِ الْعِقَابِ ذِیْ الطَّوْلِ ط لَآ اِلٰہَ اِلَّا ھُوَ ط اِلَیْہِ الْمَصِیْرُ o (کنزالعمال ۲/ ۰۴اح۲۰۵۳،ترمذی۲/ ۵۱۱۹۷۸)
اس کے علاوہ اپنے مزید کسی بھی مسئلے کا روحانی حل معلوم کرنے کے لئے ان وٹس اپ نمبرز پر ہم سے رابطہ کریں۔
Female: 0307-9451212
Male: 0301-1478615