آج کی وڈیو ایسے افراد کے لئے ہے جو اپنے چھوٹے قد کی وجہ سے پریشان ہیں۔خصوصاً وہ لڑکیاں جن کے رشتے قد چھوٹا ہونے کی وجہ سے نہیں ہو رہے۔رشتے آتے ہیں دیکھتے ہیں لیکن پھر کوئی جواب نہیں دیتے۔ان کے ساتھ زبردست پاور فل قرآنی عمل شئیر کریں گے۔ عمل کا طریقہ یہ ہے کہ سورہ یوسف کی پہلی آیت مبارکہ سات بار پڑھنی ہے۔اس کے بعداَ لرَّ حِیْمُُ اَلرَّحِیْمُُ اَ لرَّحِیْمُُ یَااَللَّہُ یَا مُرِیْدُ کو سات بار پڑھنا ہے اور اپنے اوپر دم کرنا ہے۔اس ظیفے کی بدولت اللہ پاک کا خاص کرم ہو جائے گا۔اور قد میں اضافہ ہو گا انشاء اللہ۔یہاں پر آپ کو بتاتے چلیں کہ نظر بد ور جادو کے توڑ کے لئے ہمارے روحانی سنٹر میں سورہ یوسف اور سورہ بقرہ کے نقش بھی موجود ہیں۔اگر اپ یہ نقش حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ہمارے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔


Female: 0307-9451212
Male: 0301-1478615