اگر آپ کے گھر میں کوئیمعدے کے مرض میں مبتلا ہے۔یا اس کا معدہ کمزور ہے۔اگر وہ کچھ کھا پی لے تو ہضم نہیں ہوتا یا معدے میں درد ہونے لگتا ہے۔بہت علاج کروانے پر بھی افاقہ نہیں ہوا تو اب آپ پریشان نہ ہوں ہم آپ کے ساتھ ایک زبردست قرآنی عمل شئیر کریں گے۔سب سے پہلے آپ نے کوئی سا بھی درود پاک پڑھنا ہے اور اس کے بعد سورہ القدر کو 11 بار پڑھ کر مریض پر دم کرنا ہے اور پانی پے دم کر کے پلانا ہے۔صرف 3 دن کے اس عمل سے انشاء اللہ معدہ طاقتور ہو جائے گا انشاء اللہ۔لیکن اگر معدے کی تکلیف بہت پرانی ہے اور بہت سے علاج کروانے پر بھی ا ٓرام نہیں آیا تو پھر ایسی صورت میں وظیفہ تو یہی رہے گا لیکن اس کے ساتھ آپ کو مکمل شفا ء کے لئے سورہ الشعراء کا نقش بھی دیا جائے گا۔اس نقش میں شفا کی ایسی حیرت انگیز تاثیر ہے کہ جس کی بدولت اللہ کے حکم سے ایسے ایسے مریض شفاء یاب ہو چکے ہیں جو پچھلے 10 سال سے اس مرض میں مبتلا تھے۔نقش منگوانے کے لئے ہمارے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0307-9451212
Male: 0301-1478615