حضرت ابو ہریرہ ؓ سے ایک روایت ہے کہ ایک آدمی اپنی بیوی کے پاس آیا اس نے اس پر فاقے کے حالات دیکھے تو وہ جنگل کی طرف نکل گیا یہ دیکھ کر اس کی بیوی چکی کی طرف بڑھی اور اسے لا کر رکھا اور تنور کو دہکایا اور کہنے لگی،”اَللّٰھُمَّ ارْزُقْنا۔(ترجمہ)”اے اللہ ہمیں رزق عطا فرما“۔اس نے دیکھا تو اچانک پیالہ بھرا ہوا تھا۔پھر وہ تنور کے پاس گئی تو وہ بھی بھرا ہوا تھا۔اتنے میں اس کا شوہر واپس آگیا اور کہنے لگا کیا میرے بعد تمہیں کچھ حاصل ہوا ہے؟ اس کی بیوی نے کہا ہاں،ہمارے رب کی طرف سے۔چناچہ وہ اٹھ کر چکی کے پاس گیا۔نبی ﷺ سے یہ واقعہ ذکر کیا گیا۔تو آپ ﷺ نے فرمایا اگر وہ چکی کا پاٹ نہ اٹھاتا تو وہ قیامت تک گھومتی رہتی۔آپ بھی اللھم ارزقنا ہر روز صبح 11 بار پڑھا کریں۔ ان شاء اللہ رزق کبھی ختم ہی نہیں ہوگا۔
اس کے علاوہ اگر آپ اپنے مسائل کا روحانی علاج چاہتے ہیں تو ہمارے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0307-9451212
Male: 0301-1478615