آج کی وڈیو میں ناممکن کو ممکن بنانے والی آیت شئیر کریں گے۔اِنَّ اللّٰہَ عَلیٰ کُلِّ شَیٍْ قَدِیْر’‘۔ کو پڑھنے والے کو جو مانگے گا وہ ملے گا۔یہ قسمت بدلنے والی آیت مبارکہ ہے۔اس آیت کے کمالات حیران کر دینے والے ہیں۔اِنَّ اللّٰہَ عَلیٰ کُلِّ شَیٍْ قَدِیْر’۔میں حیرت انگیز راز پوشیدہ ہیں۔روزانہ 77 مرتبہ اس آیت مبارکہ کو پڑھنے سے دل کی ہر مراد پوری ہو گی۔جس چیز کی چاہت ہو وہ ملے گی۔ہر مشکل آسان ہو گی۔یقین کامل کے ساتھ فجر سے مغرب کے درمیان اس آیت کو پڑھنے سے ناممکن،ممکن ہو جاتا ہے۔بڑی سے بڑی حاجت فوری پوری ہوگی۔رزق کے بند دروازے کھل جائیں گے۔اور غیب سے یسے اسباب پیدا ہوں گے کہ عقل دنگ رہ جائے گی۔قرب الٰہی حاصل کرنے کے لئے اس آیت مبارکہ کا ورد تنہائی میں نہایت مجرب ہے۔اس آیت مبارکہ کو روزانہ اپنی زندگی کے معمولات میں شامل کرنے سے زندگی کی ہر مشکل آسان ہو جائے گی۔اس آیت کے نقش بھی ہمارے روحانی سنٹر میں موجود ہیں۔نقش منگوانے کے لئے ہمارے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔


Female: 0307-9451212
Male: 0301-1478615