اگر آپ اس لئے پریشان ہیں کہ آپ کے ہر کام میں رکاوٹ ہے۔آپ کے بچوں کے رشتے آتے تو ہیں لیکن پھر بغیر کسی وجہ کے بات آگے نہیں بڑھتی۔یا ایسا ہوتا ہے کہ کاروبار کرنا چاہتے ہیں تو کچھ نہ کچھ ایسا ہو جاتا ہے کہ کاروبا ر شروع نہیں ہو پاتا۔جاب کرنا چاہتے ہیں۔انٹرویو اچھا ہو جاتا ہے لیکن جاب کال نہیں آتی۔پڑھائی کے لئے کسی دوسرے ملک جانا چاہتے ہیں لیکن اتنی رکاوٹیں ہیں کہ باہر جانا محال ہو جاتا ہے۔اس کے علاوہ بھی آپ کے کسی بھی کام میں رکاوٹ درپیش ہے تو آپ نے پریشان نہیں ہونا۔بلکہ ہر نماز کے بعد آسمان کی طرف منہ کر کے 21 مرتبہ یا باسط پڑھنا ہے۔اور پھر اس اسم اعظم کی برکات اپنی آنکھوں سے دیکھیں۔آپ کا ہر رکاہوا کام اللہ کے فضل سے فوری ہو جائے گا۔ایک بار ضرور آزمائیں۔اس کے علاوہ اسم اعظم یا باسط کے نقش بھی ہمارے روحانی سنٹر میں موجود ہیں۔اگر آپ یہ نقش حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ہمارے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0307-9451212
Male: 0301-1478615