OCD ایک شدید نفسیاتی بیماری ہے۔جس میں ہر وقت پریشان کن سوچیں۔برے اور گندے خیالات،شیطانی وسوسے انسان کو اپنے گھیرے میں لئے رکھتے ہیں۔انسان کے اوپر یہ کیفیات اس قدر حاوی ہو جاتی ہیں کہ وہ باوجود کوشش کے اس کیفیت سے باہر نہیں نکل پاتا۔بہت سے علاج کروانے اور میڈیسن کھانے کا بھی کوئی فائدہ نہیں ہوتا۔ اس مرض میں مبتلا انسان کا جلدی اور آسانی سے اس مرض سے چھٹکارا پانا مشکل ہوتا ہے۔OCD کا مریض تنہائی پسند ہو جاتا ہے۔اسے کسی سے ملنا جلنا اور بات چیت کرنا بھی پسند نہیں ہوتا۔ مریض کا یہ رویہ گھر والوں کے لئے نہایت اذیت کا سبب بن جاتا ہے۔اگر آپ کے گھر کا کوئی فرد OCD کے مرض میں مبتلا ہے تو اب آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔اس مرض سے مکمل شفاء کے لئے تین نقش دئے جائیں گے۔ایک نقش سورہ الشورٰی کا ہے۔یہ نقش اپنی شفاء کی بھرپور تاثیر کی بدولت ان تمام نفسیاتی وجوہات کو ختم کرتا ہے۔جن کی وجہ سے انسانOCD جیسے مرض میں مبتلا ہو جاتا ہے۔دوسرا نقش سورہ البقرہ کا ہے جو مریض کے ارد گرد موجود تمام منفی اثرات جیسے نظر بد،جادو،بندش۔کالے عملیات اور حاسدین کی حاسدانہ نگاہوں کے بد اثرات کو فوری طور پے زائل کرتا ہے۔یہ وہ بد اثرات ہیں جومریض پر کسی بھی میڈیسن کا اثر نہیں ہونے دیتے۔اور تیسرا نقش روحانی تحفظ کا ہے۔اسی روحانی علاج کے تحت اب تک بیشمار OCD کے مریض مکمل شفاء یاب ہو چکے ہیں۔نقش کا ہدیہ 1400 ہے۔لیکن مجبور افراد کو ایک نقش فری دیا جائے گا۔نقش منگوانے کے لئے ہمارے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female:0307-9451212
Male:0301-1478615