اگر آپ کے گھر میں لڑائی جھگڑا رہتا ہو، گھر کے افراد میں نااتفاقی ہو اور گھر میں بے برکتی ہو۔ تو آج ہم آپ سے ایک ایسا وظیفہ شیئر کریں گے جس کے کرنے سے انشاء اللہ آپکا گھر جنت بن جائے گا۔ لڑائی جھگڑے ختم ہو جائیں گے۔گھر کے افراد میں اتفاق پیدا ہوگااور رزق میں برکت ہو گی۔ سب سے پہلے تو نمازکی پابندی کریں۔اور پھر رات کو سونے سے پہلے سورہئ یٰسین کی آیت نمبر 58کو 101دفعہ پڑھیں اول آخر گیارہ مرتبہ درود شریف بھی پڑھیں۔ اور اگر آپ چاہتے ہیں کہ ہمیشہ گھر میں سکون اور برکت ہوتو اس عمل کو اپنی زندگی کا حصہ بنالیں۔ اس کے علاوہ اگر آپ کاکوئی بھی روحانی مسئلہ ہے تو ہمارے ان نمبرز پر رابطہ کرکے اپنے مسائل کا روحانی حل معلوم کر لیں۔


Female: 0307-9451212
Male: 0301-1478615