اگر آپ کا بچہ ضدی ہو گیا ہے۔نافر مان اور بدتمیز ہو گیا ہے۔آپ کی کوئی بات نہیں مانتا۔آپ کو آنکھیں دکھاتا ہے اور آپ پر چیختا ہے۔یا رات کو سوتے ہوئے ڈر جاتا ہے تو ممکن ہے کہ بچے پر بری نظر کے اثرات ہوں۔لہٰذا بری نظر سے بچاؤکے لئے آپ کے ساتھ وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے یا متین،یا ولی کو روزانہ 210 مرتبہ پڑھ کر بچے پر دم کرنا ہے۔صرف چند دن کے اس وظیفے سے بچے کے روئیے میں تبدیل آنا شروع ہو جائے گی۔بچہ انتہائی نیک،سعادت مند اور فرماں بردار ہو جائے گا۔
اس کے علاوہ جادو،جنات اور بندش وغیرہ کے توڑ کے لئے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female: 0307-9451212
Male: 0301-1478615