اگر آپ کا حافظہ کمزور ہو گیا ہے۔آپ کو رکھی ہوئی چیزیں بھول جاتی ہیں یا بات کرتے کرتے بھول جاتی ہے۔یا آپ کے بچے کا ذہن کمزور ہے۔سبق یاد نہیں ہوتااور اگر یاد ہو بھی جائے تو کچھ دیر بعد بھول جاتا ہے۔جس کی وجہ سے آپ بے حد پریشان ہیں۔تو آج آپ کے ساتھ حاٖفظہ مضبوط کرنے کا بہترین روحانی وظیفہ شئیر کریں گے۔جس کے لئے آپ نے کرنا یہ ہے کہ 41 مرتبہ سورہ الم نشرح کو پڑھ کر پانی پر دم کر پانی پینا ہے۔خود بھی یہ پانی پئیں اور بچے کو بھی پلائیں۔صرف سات دن کے اس عمل سے یاد داشت کی کمزوری دور ہو جائے گی اور اس کی برکت سے حافظہ قوی ہو جائے گا انشاء اللہ۔
اس کے علاوہ سورہ الم نشرح کے نقش بھی ہمارے روحانی سنٹرمیں موجود ہیں۔اگر آپ یہ نقش حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ہمارے ان نمبرز پر ابھی رابطہ کریں۔
Female: 0307-9451212
Male: 0301-1478615