ٓ سورہ محمد بے شمار فیض و برکات کی حامل ہے۔سورہ محمد کی بہت زیادہ فضیلت ہے۔ سورہ محمد روزانہ پڑھنے والا غنی ہو جاتا ہے تنگدستی اور فاقے سے نجات ملتی ہے۔اگر دلوں پر حکومت کرنا چاہتے ہیں اور چاہتے ہیں کہ لوگ آپ کی عزت کریں تو سورہ محمد کی تلاوت کرنا اپنا معمول بنا لیں۔اگر کسی مرض میں مبتلا ہیں اور بہت علاج کروانے پر بھی کوئی فائدہ نہیں ہو رہا تو آپ نے کرنا یہ ہے کہ آدھاگلاس دودھ لیں اس میں تھوڑا سا پانی شامل کر لیں اور ایک چمچ شہد ڈال لیں پھر تین مرتبہ سورہ محمد پڑھ کر اس پر دم کریں اور پی لیں اللہ کے حکم سے کامل شفا عطا ہو گی۔اگر کارو بار یا جاب کے مسائل ہیں تو سورہ محمد کو روزانہ فجر کی نماز کے بعد پڑھیں کاروبار یا جاب کی راہ میں حائل تمام رکاوٹیں ختم ہو جائیں گی۔
اگرچاہتے ہیں کہ گھر میں خیر و برکت ہو اور نسل در نسل خیر و بھلائی ہو تو سورہ محمدکو روزانہ عصر کی نماز کے بعد پڑھیں۔اگر شیطانی وسوسے آتے ہیں تو سورہ محمد کی تلاوت کریں۔اگر جنت حاصل کرنے کی خواہش ہو تو چاہئے کہ جمعے کہ روز نماز جمعہ کے بعدسورہ محمد کی تلاوت کریں۔الغرض آپ اپنی زندگی سے جو کچھ چاہتے ہیں سورہ محمد پڑھیں اور سب کچھ پا لیں۔
اس کے علاوہ سورہ محمد کے نقش بھی ہمارے روحانی سنٹر میں موجود ہیں۔نقش منگوانے کے لئے یا اپنے دیگر مسائل کا روحانی حل معلوم کرنے کے لئے ابھی ہمارے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0307-9451212
Male: 0301-1478615