”ٓسَلَامٌ قَوْلًا مِّنْ رَّبِّ رّ َحِیْمٍ“ ایک ایسی آیت ہے جو اپنے اندر بہت سی روحانی خوبیوں کو پوشیدہ رکھے ہوئے ہے۔ اس آ یت کو جس مقصد کے لیے بھی پڑھا جائے گا وہ مقصد اللہ کے فضل سے پورا ہو گا۔ انشاء اللہ۔چند ایک کا ذکر آج کی اس ویڈیو میں کرتے ہیں۔
1۔ کسی بھی قسم کا امتحان ہو۔ اور کامیابی ہر صورت مقصود ہے۔ تو اس آیت کو مغرب کی نماز کے بعد 313مرتبہ پڑھیں اول و آخر درودِ پاک پڑھنا لازم ہے۔ اور پھر امتحان میں کامیابی کی دعا کریں۔ اللہ کے فضل سے کامیابی نصیب ہو گی۔ انشاء اللہ۔
2۔ اس آیت کا نقش اگر گھر کے دروازے پر لٹکا دیا جائے تو بُری نظر اور بد اثرات سے گھر محفوظ رہتا ہے۔اور کالے جادو کے اثرات نہ صرف ختم ہوتے ہیں بلکہ جادو کروانے والے کی طرف پلٹ جاتے ہیں۔
3۔ رزق میں تنگی اور تنگ دستی کا سامنا ہے۔ فاقوں کی صورتِ حال ہے۔ کاروبار میں تنزلی کی حالت ہے۔ تو اس آیت کے نقش کو اپنے نام سے منسوب کروا کر کاروبار یا کام کی جگہ پر لٹکانے سے کاروبار میں ایسی ترقی ہو گی۔ جو آج سے پہلے کبھی نہیں ہوئی ہو گی۔
4۔ ایسی خواتین جن کو یہ ڈر ہو کہ اُن کا حمل ضائع ہو جائے گا۔ یا حمل کے دوران پیچیدگیوں کا سامنا ہو تو وہ خاتون اس آیت کا نقش اپنے پیٹ پر باندھ لے۔حمل بآسانی مکمل ہو گا اور من چاہی اولاد نصیب ہو گی۔ انشاء اللہ
اس آیت کے نقش کے خاص روحانی عمل سے کئی سالوں سے بیشمار لوگ مستفید ہو رہے ہیں۔آپ بھی اس نقش کی روحانی طاقت کو ایک بار ضرور آزمائیں۔ نقش کا ہدیہ 1400 ہے۔لیکن مجبور افراد کے لیئے نقش فی سبیل اللہ دیا جائے گا۔ نقش منگوانے کے لیئے ابھی ان نمبرز پر رابطہ کریں۔

 

Female: 0307-9451212
Male: 0301-1478615