اگر آپ کابچہ بہت روتا ہے ۔اور ہر وقت بیمار رہتا ہے ۔ اور آ پ کو ا یسا لگتا ہے ۔کہ آپ کے بچے کو بہت بری نظرلگی ہے ۔تو اب آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔آج ہم آپ کے ساتھ قرآن پاک کی ایک ایسی سورہ شیئر کریں گے کہ اللہ کے کرم سے بری سے بری نظر فوراً دور ہو جاتی ہے ۔نظر بد سے بچنے کا طریقہ،ایک بار درود ابراہیم اس کے بعد ایک بار بسم اللہ الرحمن الرحیم اور تین بار سورت کوثر پڑھ کربچے کو دم کریں ۔اس کے علاوہ اگر آپ کو اپنے بچے کے لیے سورت کوثر کا نقش چاہئے ۔تو آپ ہمارے روحانی سینٹر سے حاصل کر سکتے ہیں۔نقش حاصل کرنے کے لیے ان نمبر پر رابط کریں۔
Female:0307-9451212
Male:0301-1478615