اگرآپ کے بچے کے پیٹ میں بہت درد ہوتا ہے۔اور وہ اپنی عمر سے بہت زیادہ کھا نا کھا تا ہے تو اس کا مطلب یہ ہے کے اس کے پیٹ میں بہت زیادہ کیڑے پیدا ہو گئے ہیں۔۔ ایسے بچوں پر سورہ کوثر کو 3مرتبہ پانی پر دم کر کے پلائیں۔ انشااللہ 3 بار کے دم سے بچے کو آرام آناشروع ہو جاےً گا۔ اس کے علا وہ اگر آپ بچے کی شفاء کے لئے ہمارے دعائے باطن پروگرام میں خصوصی دعا کروانا چاہتی ہیں تو بچے کا نام اور والدہ کا نام ہمیں ان وٹس اپ نمبرز پر Send کریں۔
Female;03079451212
Male;03011478615