ہمارے روحانی سنٹر میں ایک خاتون نے رابطہ کیا اور بتایا کہ اس کے سر میں پچھلے تین سال سے درد رہتا ہے۔کبھی یہ درد سر کے اگلے حصے میں ہوتا ہے اور کبھی پچھلے حصے میں،اور کبھی بالکل سر کے درمیان والے حصے میں۔بعض اوقات یہ درد اتنا شدید ہوتا ہے کہ برداشت کرنا مشکل ہو جاتا ہے۔تین سال سے مسلسل علاج بھی چل رہا ہے لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا۔تمام ٹیسٹ رپورٹس بھی کلیئر ہیں۔میڈیسن سے بھی صرف وقتی طو پر ہی آرام آتا ہے۔لہٰذا اس خاتون کو روحانی علاج کے طور پر دو قرآنی تعویذ بھیجے گئے۔ایک تعویذ سورہ الشعرا کا دیا گیا جو شفاء کی تاثیر سے بھرپور ہے اور تمام میڈکلی وجوہات کو ختم کرتا ہے اور دوسرا تعویذسورہ البقرہ کا دیا گیا جو نظر بد کے ان شدید اثرات کو ختم کرنے کے لئے تھا جنھوں نے اس خاتون کے ارد گرد اپنا حصار بنایا ہوا تھا اور اسی وجہ سے اس پر کوئی علاج بھی اثر نہیں کرتا تھا۔جیسے ہی اس خاتون نے ان تعویذات پر ہمارا بتایا گیا اسم اعظم پڑھ کر دم کرنا شروع کیا تو اللہ کے کرم سے تین سالہ پرانا درد صرف تین دن میں ہی ایسے ختم ہوا کہ جیسے کبھی تھا ہی نہیں۔اگر آپ بھی سر درد سے نجات کے لئے یہ تعویذات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو بطور ہدیہ 1400,1400 ہمارے روحا نی سنٹر سے حاصل کر سکتے ہیں۔تعویذات منگوانے کے لئے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female: 0307-9451212
Male: 0301-1478615