اگر آپ سوتے وقت ڈر جاتے ہیں۔برے برے خواب آتے ہیں۔سینے پر دباؤ محسوس ہوتا ہے ایسا لگتا ہے کہ سینے پر کوئی وزنی چیز رکھی ہوئی ہے یا کوئی آپ کا گلا دبا رہا ہے۔آپ کوئی حرکت نہیں کر پاتے اور خود کو بے بس محسوس کرتے ہیں اور اچانک سے آپ کی آنکھ کھل جاتی ہے۔بعض اوقات ایسا ہوتا ہے کہ جیسے کسی نے آپ کو آوزیں دے کر یا ہلا کر اٹھایا ہے اور جب آپ جاگ جاتے ہیں تو آس پاس کوئی نہیں ہوتا۔اللہ کے نبی حضور اکرم ﷺ نے زندگی کے ہر معاملے میں ہماری رہنمائی فرمائی ہے اسی طرح ہمیں سونے کے کچھ آداب اور اذکار بھی سکھائے ہیں اور ہمیں بتایا ہے کہ سونے سے پہلے بستر کو اچھی طرح جھاڑ کر صاف کر لیں اور باوضو ہو کر معوذ تین یعنی سورہ الفلق او ر سورہ الناس پڑھ کر اپنے ہاتھوں پر دم کر کے اپنے پورے جسم پر پھیر لیں۔لہٰذا آپ کو بھی چاہئے کہ سونے سے پہلے سورہ الفلق اور سورہ الناس کو پڑھ کر اپنے اوپر دم کر لیں آپ اسی وقت تحفظ میں آجائیں گے۔لیکن اگر ان اذکار کے بعد بھی آپ کو خوف محسوس ہوتا ہے۔سینے پر دباؤ پڑتا ہے۔رات کو وسوسے آتے ہیں یا کسی کی موجود گی کا احساس ہوتا ہے تو یہ اس بات کی طرف واضح اشارہ ہے کہ یہ سخت جادو یا جنات کا معاملہ ہے۔اب اگر آپ جادو کے توڑ کروانا چاہتے ہیں یا جنات کو بھگانا چاہتے ہیں تو مزید رہنمائی کے لئے ہمارے سلسلے کی ذمہ دارروحانی علاج کی ٹیم سے ان نمبرزپر براہ راست رابطہ کریں۔
Female: 0307-9451212
Male: 0301-1478615
Related Posts
Qismat Ka Band Tala Kholne Ka Amal
کہا جاتا ہے کہ بعض افراد کی قسمت اتنی ٹھنڈی ہوتی ہے کہ نہ وہ کبھی کامیاب ہوسکتے ہیں۔ نہ ان کا شمار خوش قسمت لوگوں میں ہوتا ہے۔ رزق بھی بس گزارے لائق ہی ملتا ہے۔ ایسے لوگوں کی زندگی بس گلی محلے کی حد تک محدود ہوجاتی ہے۔ جب کہ روحانی اعتبار سے ایسا بالکل نہیں ہے۔ ہر...
Pait Ki Charbi Khatam Karne Ka Ilaj
آج کے موضوع ایسے افراد کے لئے بنائی گئی ہے جو اپنے بڑھے ہوئے پیٹ کی وجہ سے پریشان رہتے ہیں باقی جسم تو ان کا ٹھیک ہوتا ہے لیکن پیٹ باہر کو نکل آتا ہے۔آج ہم آپ کے ساتھ بڑھے ہوئے پیٹ کو کم کرنے کے لئے بہترین ریمیڈی شیئر کریں گے۔ آپ نے کرنا یہ ہے کہ 3 گلاس پانی لے کر ایک...
Wazan Kam Karne Ka Quran Mein Ilaj
اگر ہر طرح کی ہوم ریمیڈیز، ایکسرسائز اور ڈائٹ میں تبدیلی کرنے کے باوجود بھی آپ کا وزن کم نہیں ہورہا۔ موٹاپا بڑھتا جارہا ہے تو اس کے بہت سارے مطلب ہیں کہ یا تو آپ کو ہارمونز کا پرابلم ہے یا آپ کی باڈی میں سٹریس بھرا ہوا ہے۔ اب سٹریس ختم کرنے والی آپ جتنی بھی دوائیاں...
Period Ke Tamam Masail Ka Hal
اگر آپ کو اچانک پیریڈز میں کالے رنگ کا خون آنے لگے۔ ڈاکٹری یا حکیمی علاج سے بھی آپ کو مایوسی کا سامنا ہے تو ابھی سورہ الشوریٰ کا شفاء والا نقش اپنے نام کے ساتھ منسوب کروا کر اپنے پاس رکھ لیں۔ انشاء اللہ 3دن میں پیریڈز میں آنے والے خون کی رنگت لال ہو جائے گی۔لیکن اگر...
Tuba Name Amazing Meaning In Urdu
آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے طوبیٰ نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا بہترین روحانی حل۔طوبیٰ نام کا مطلب ہے پاکیزہ۔طوبیٰ آپ کا اسم اعظم ہے یاوھاب یا احداس اسم اعظم کو روزانہ 27 1 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔ہر قسم کی آفات و بلیات سے اللہ کی پناہ میں رہیں گی انشاء اللہ۔اس کے...
Surah Yaseen Ka Powerful Taweez
جس گھر میں سورۂ الیٰسین کا تعویذ گھر والوں کے نام سے منسوب کرواکے رکھا جاتا ہے۔ اس گھر کے افراد جادو، وسوسوں، آسیب، جنات وغیرہ کے اثرسے نکل آتے ہیں۔ لڑکے لڑکیوں کے رشتوں کی بندش کھولنے میں بے مثال ہے۔ گھر سے نحوستیں، لڑائی جھگڑے اور نفرت کے اثرات کو ختم کرتا ہے۔ شرابی...
Hamal Tehrane Ka Powerful Naqsh
اگر آپ حمل کے نہ ہونے سے پریشان ہیں۔ اور اس پریشانی کے علاج کے لئے آپ تمام تر علاج کروا چکے ہیں۔ مگر آپ ہر علاج سے مایوس ہو چکی ہیں۔تو آپ کو سورہ آل عمران کے آیت نمبر 38کے نقش کی خاصیت بتائیں گے جس کی بدولت 10سال سے بے اولاد جوڑوں کو اللہ نے اولاد بھی عطا کی اور...
Ghar Ki Cheezon Ko Bhool Jana Ek Bimari Hai
کیا آپ اپنے گھر کی چیزوں کو رکھ کر بھول جاتے ہیں۔ یا کئے ہوئے کام کو دوبارہ کرنے لگ جاتے ہیں۔ کھانا کیا کھایا تھا یہ یاد نہیں رہتا، یاگھر کا کوئی بھی کام کر کے بھول جاتے ہیں۔ تو یہ ایک بیماری بھی ہو سکتی ہے اور کسی شیطانی قوتوں کا راج بھی۔ دونوں صورتوں میں اس کا...
Foran Pregnant Hone Ka Quran Mein Ilaj
سورۂ المریم کا نقش بے اولاد میاں بیوی کے لئے زبردست روحانی علاج ہے۔ جس کی روحانی برکات اتنی زیادہ ہیں کہ اللہ کے کرم سے بہت جلد حمل ہوجاتا ہے۔ اور چند خواتین پر تو اللہ کی خاص کرم نوازی تھی کہ ایک ہفتے میں انہیں حمل ٹھہر گیا۔ ہاں البتہ! جن پر بندش ہوئی ہو۔ کسی نے جاد...
Purani Se Puranin Aur Shadeed Kharish Ka ilaj
اگر آپ کو جسم پر خارش یا الرجی ہے جس کی وجہ سے جسم پر زخم بن گئے ہیں آپ نے بہت سے ڈاکٹری اور حکیمی علاج کروائے اور مختلف مرہم بھی لگا کے دیکھ لئے لیکن وقت طور پر آرام آجاتا ہے اور پھر سے وہی خارش شروع ہو جاتی ہے تو آج ہم آپ کے ساتھ ایسا علاج شیئر کریں گے جس کی بدولت...
Maiday Ki Jalan Aur Tezabiat Ka Rohani Ilaj
معدے کی تیزابیت اور جلن یا کسی بھی قسم کے معدے کے انفیکشن سے پریشان ہیں اور ڈاکٹری یا حکیمی علاج آزما چکے ہیں تو اب آپ اپنی پریشانی کو دور کر نے کے لیے روحانی علاج کو آزمائیں۔ معدے کی تیزابیت ہو یا معدے میں جلن ہوتی ہے یا معدے پر سوزش ہے۔وَإِذَا مَرِضْتُ فَہُوَ...
Masanay K Dard Se Nijat Ka Taweez
اگر آپ کے مثانے میں کسی بھی قسم کی تکلیف ہے۔ یعنی درد، جلن،انفیکشن یا سوزش وغیرہ ہے تو آپ کو سورہ الشعراء کا شفاء والا نقش ارسال کیا جائے گا جس کی پاورفل تاثیر سے آپ کے مثانے کو تقویت ملے گی اور آپ کے مثانے کی تمام تکالیف دور ہو جائیں گی انشاء اللہ۔ نقش منگوانے کے لئے...