ایک روایت میں ہے کہ ایک روز ایک شخص رسول اللہﷺ کی خدمت اقدس میں حاضر ہوا اور کہنے لگا کہ دنیا مجھ سے تنگ ہوگئی،رزق تنگ ہوگیا۔حضور ﷺ نے فرمایاتم فرشتوں کی تسبیح پڑھا کرو اس کی برکت سے رزق بڑھتا ہے وہ تسبیح یہ ہے۔
سُبْحٰنَ اللّٰہِ وَبِحَمْدِہٖ سُبْحٰنَ اللہِ الْعَظِیْمِ وَبِحَمْدِہٖ اَسْتَغْفِرُاللّٰہَ۔
اس تسبیح کو صبح کی نماز سے پہلے یا بعد میں سو مرتبہ پڑھا کرو۔اس کی برکت سے دنیا تمہارے پاس ذلیل و خوار ہو کر آئے گی اور تم کو غیب سے رزق ملا کرے گااور اس تسبیح کے ہر کلمے کی برکت سے اللہ تعالیٰ ایک فرشتہ پیدا کرے گاجو قیامت تک یہ تسبیح پڑھتا رہے گا اور تم کو اس کا ثواب ملا کرے گا اس شخص کا کہنا ہے کہ میں نے یہ وظیفہ پڑھنا شروع کیا اور ہمیشہ پڑھتا رہا تھوڑے ہی دنوں میں اللہ تعالیٰ نے میرا رزق کھول دیا اور میری تنگدستی دور کر دی۔ ان کلمات کو پڑھنا اپنا معمول بنا لیں تنگدستی دور ہو گی اور رزق میں کثیر اضافہ ہوگا۔اس کے علاوہ ہمارے روحانی سنٹرمیں ہر قسم کے جسمانی روحانی اور نفسیاتی مسائل کا علاج قرآنی تعویذات کے ذریعے کیا جاتا ہے اگر آپ بھی اپنے مسئلے کے مطابق نقش اپنے نام سے منسوب کروا کے حاصل کرنا چاہتے ہیں تو دیئے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0307-9451212
Male: 0301-1478615
Related Posts
Purani Se Puranin Aur Shadeed Kharish Ka ilaj
اگر آپ کو جسم پر خارش یا الرجی ہے جس کی وجہ سے جسم پر زخم بن گئے ہیں آپ نے بہت سے ڈاکٹری اور حکیمی علاج کروائے اور مختلف مرہم بھی لگا کے دیکھ لئے لیکن وقت طور پر آرام آجاتا ہے اور پھر سے وہی خارش شروع ہو جاتی ہے تو آج ہم آپ کے ساتھ ایسا علاج شیئر کریں گے جس کی بدولت...
Hamal Tehrane Ka Powerful Naqsh
اگر آپ حمل کے نہ ہونے سے پریشان ہیں۔ اور اس پریشانی کے علاج کے لئے آپ تمام تر علاج کروا چکے ہیں۔ مگر آپ ہر علاج سے مایوس ہو چکی ہیں۔تو آپ کو سورہ آل عمران کے آیت نمبر 38کے نقش کی خاصیت بتائیں گے جس کی بدولت 10سال سے بے اولاد جوڑوں کو اللہ نے اولاد بھی عطا کی اور...
Masanay K Dard Se Nijat Ka Taweez
اگر آپ کے مثانے میں کسی بھی قسم کی تکلیف ہے۔ یعنی درد، جلن،انفیکشن یا سوزش وغیرہ ہے تو آپ کو سورہ الشعراء کا شفاء والا نقش ارسال کیا جائے گا جس کی پاورفل تاثیر سے آپ کے مثانے کو تقویت ملے گی اور آپ کے مثانے کی تمام تکالیف دور ہو جائیں گی انشاء اللہ۔ نقش منگوانے کے لئے...
Back Of Head Pain | Naqsh For Headache
آپ کے سر کے پچھلے حصے میں مسلسل درد رہتاہے۔ اور درد کی شدت اتنی زیادہ ہے کہ آپ کے سارے دماغ کو ماؤ ف کر رکھا ہے۔تو سورہ الشعراء کا شفاء والا نقش منگوا لیں۔ جس کی بدولت آپ کے سر کے پچھلے حصے کا درد 3دنوں میں ختم ہو جائے گا انشاء اللہ۔ اللہ کے کرم سے بہت سے لوگ سورہ...
Wazan Kam Karne Ka Quran Mein Ilaj
اگر ہر طرح کی ہوم ریمیڈیز، ایکسرسائز اور ڈائٹ میں تبدیلی کرنے کے باوجود بھی آپ کا وزن کم نہیں ہورہا۔ موٹاپا بڑھتا جارہا ہے تو اس کے بہت سارے مطلب ہیں کہ یا تو آپ کو ہارمونز کا پرابلم ہے یا آپ کی باڈی میں سٹریس بھرا ہوا ہے۔ اب سٹریس ختم کرنے والی آپ جتنی بھی دوائیاں...
Maiday Ki Jalan Aur Tezabiat Ka Rohani Ilaj
معدے کی تیزابیت اور جلن یا کسی بھی قسم کے معدے کے انفیکشن سے پریشان ہیں اور ڈاکٹری یا حکیمی علاج آزما چکے ہیں تو اب آپ اپنی پریشانی کو دور کر نے کے لیے روحانی علاج کو آزمائیں۔ معدے کی تیزابیت ہو یا معدے میں جلن ہوتی ہے یا معدے پر سوزش ہے۔وَإِذَا مَرِضْتُ فَہُوَ...
Uterus Ki Rasoli Se Shifa Ka Taweez
اگر یوٹرس یا بچے دانی گر گئی ہے یا باہر نکل آئی ہے۔اس پرابلم کا سادہ سا روحانی حل آپ کو بتائیں گے۔ ایسی خواتین کے لئے سورہ الشوریٰ کا شفاء والانقش دیا جائے گا۔ جس کی پاور فل تاثیر سے بچے دانی اپنی جگہ پر واپس چلی جائے گی۔ اور اگر آپ کو لگتا ہے کہ آپ پر بد اثرات یا کسی...
Bawaseer Se Shifa Ka Rohani Ilaj
بواسیر خونی ہو یا بادی، آپ کے لئے اُٹھنے بیٹھنے میں دشواری ہو رہی ہے۔ آپریشن سے بھی کوئی فرق نہیں پڑا۔ ڈاکٹری، حکیمی علاج بھی آپ کی بواسیر کو ختم نہیں کر سکے تو ابھی سورہ الشعراء کے شفاء والے نقش کو اپنے پاس رکھیں۔ نقش کی بدولت آپ کی بواسیر 3سے 5دنوں میں اتنی کم ہو...
Band Rizaq Ko Kholne Ka Powerful Rohani Amal
اگر آپ اپنے حالات کی وجہ سے پریشان ہیں۔آج اس مہنگائی کے دور میں کم آمدنی میں گزارہ کرنا مشکل ہو گیا ہے تو ہم آپ کے بہترین اور نایاب قرآنی عمل شیئر کریں گے۔جس سے نہ صرف روزگار میں اضافہ ہو گابلکہ کبھی نہ ختم ہونے والا رزق عطا ہو گا۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ ناز مغرب کے بعد...
Period Ke Tamam Masail Ka Hal
اگر آپ کو اچانک پیریڈز میں کالے رنگ کا خون آنے لگے۔ ڈاکٹری یا حکیمی علاج سے بھی آپ کو مایوسی کا سامنا ہے تو ابھی سورہ الشوریٰ کا شفاء والا نقش اپنے نام کے ساتھ منسوب کروا کر اپنے پاس رکھ لیں۔ انشاء اللہ 3دن میں پیریڈز میں آنے والے خون کی رنگت لال ہو جائے گی۔لیکن اگر...
Joron Ke Dard Ka Ilaj | Ghutno Aur Joron
اگر آپ کے جسم میں موجود جوڑوں میں درد رہتا ہے اور ان جوڑوں کے درد نے آپ کو اُٹھنے بیٹھنے سے بھی تنگ کیا ہوا ہے تو سورہ الشوریٰ کے شفاء والے نقش کو اپنے نام سے منسوب کروا کر اپنے پاس رکھ لیں اس کے ساتھ ساتھ سورہ البقرہ کے بد اثرات کے توڑ والے نقش کو اپنے پاس...
Thyroid Gilhar Ka Bina Operation Ilaj
اگرآپ کو تھائیرائڈ (گلہڑ) کا علاج کروانے کے لئے ڈاکٹرز نے آپریشن کے لئے کہہ دیا ہے تو آپریشن کی تکلیف برداشت کرنے کے بجائے ایک بار روحانی علاج کو آزمائیں۔ سورہ الشعراء کے شفاء والے نقش سے بہت سائلین تھائیرائڈ جیسے مرض سے مکمل شفاء پا چکے ہیں۔ اگرآپ بھی نقش منگوانے کے...