ایسے افراد جو ہر وقت بے چینی اور گھبراہٹ کا شکار رہتے ہیں۔کسی کام میں ان کا دل نہیں لگتا،دل کی دھڑکن تیز ہو جاتی ہے،دل ہر وقت غمگین یا اداس رہتا ہے۔اس کی وجہ خواہ کچھ بھی ہو چاہے کوئی ماضی کی تلخ یاد ہو یا کوئی ایسا واقعہ رونما ہوا ہو جس کی وجہ سے دل پر ایک عجیب سی بے چینی یا گھبراہٹ طاری ہو جاتی ہے تو آج ہم آپ کے ساتھ قرآن کریم کی ایک آیت شیئر کریں گے۔وہ آیت یہ ہے

اَلَّذِینَ آمَنُوا وَتَطْمَءِنُّ قُلُوبُہُم بِذِکْرِ اللَّہِ أَلَا بِذِکْرِ اللَّہِ تَطْمَءِنُّ الْقُلُوبُ

ترجمہ:وہ لوگ جو ایمان لائے اور ان کے دلوں کو اللہ کی یاد سے تسکین ہوتی ہے۔خبردار!اللہ کی یاد سے ہی دل تسکین پاتے ہیں۔
اپنا دایا ہاتھ دل پر رکھ کر اس آیت مبارکہ کو 7 مرتبہ پڑھ لیں دل کی بے چینی اور گھبراہٹ اسی وقت دور ہو جائے گی انشاء اللہ۔اس کے علاوہ اس آیت مبارکہ کے نقش بھی ہمارے روحانی سنٹر میں موجود ہیں اگر آپ یہ نقش اپنے نام سے منسوب کروا کے حاصل کرنا چاہتے ہیں تو دیئے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female: 0307-9451212

Male: 0301-1478615

Related Posts

Hamal Tehrane Ka Powerful Naqsh

Hamal Tehrane Ka Powerful Naqsh

اگر آپ حمل کے نہ ہونے سے پریشان ہیں۔ اور اس پریشانی کے علاج کے لئے آپ تمام تر علاج کروا چکے ہیں۔ مگر آپ ہر علاج سے مایوس ہو چکی ہیں۔تو آپ کو سورہ آل عمران کے آیت نمبر 38کے نقش کی خاصیت بتائیں گے جس کی بدولت 10سال سے بے اولاد جوڑوں کو اللہ نے اولاد بھی عطا کی اور...

Ghar Ki Cheezon Ko Bhool Jana Ek Bimari Hai

Ghar Ki Cheezon Ko Bhool Jana Ek Bimari Hai

کیا آپ اپنے گھر کی چیزوں کو رکھ کر بھول جاتے ہیں۔ یا کئے ہوئے کام کو دوبارہ کرنے لگ جاتے ہیں۔ کھانا کیا کھایا تھا یہ یاد نہیں رہتا، یاگھر کا کوئی بھی کام کر کے بھول جاتے ہیں۔ تو یہ ایک بیماری بھی ہو سکتی ہے اور کسی شیطانی قوتوں کا راج بھی۔ دونوں صورتوں میں اس کا...

Joron Ke Dard Ka Ilaj | Ghutno Aur Joron

Joron Ke Dard Ka Ilaj | Ghutno Aur Joron

اگر آپ کے جسم میں موجود جوڑوں میں درد رہتا ہے اور ان جوڑوں کے درد نے آپ کو اُٹھنے بیٹھنے سے بھی تنگ کیا ہوا ہے تو سورہ الشوریٰ کے شفاء والے نقش کو اپنے نام سے منسوب کروا کر اپنے پاس رکھ لیں اس کے ساتھ ساتھ سورہ البقرہ کے بد اثرات کے توڑ والے نقش کو اپنے پاس...

Bure Khayalat Nikalne Ka Taweez

Bure Khayalat Nikalne Ka Taweez

اگر آپ کا دل اوردماغ دونوں مختلف سوچ کے حامل ہیں۔اور آپ اس حالت سے پریشان ہیں۔ ییس اینڈ نو کی اس حالت میں فیصلہ کرنا بہت مشکل سا ہو جاتا ہے تو ابھی اپنی سوچوں کو ثابت قدم رکھنے کے لئے سورہ المائدہ کے نقش کو اپنے پاس رکھیں۔ آپ کبھی بھی متضاد سوچوں کے حامل نہیں رہیں گے...

Maiday Ki Jalan Aur Tezabiat Ka Rohani Ilaj

Maiday Ki Jalan Aur Tezabiat Ka Rohani Ilaj

معدے کی تیزابیت اور جلن یا کسی بھی قسم کے معدے کے انفیکشن سے پریشان ہیں اور ڈاکٹری یا حکیمی علاج آزما چکے ہیں تو اب آپ اپنی پریشانی کو دور کر نے کے لیے روحانی علاج کو آزمائیں۔ معدے کی تیزابیت ہو یا معدے میں جلن ہوتی ہے یا معدے پر سوزش ہے۔وَإِذَا مَرِضْتُ فَہُوَ...

Masanay K Dard Se Nijat Ka Taweez

Masanay K Dard Se Nijat Ka Taweez

اگر آپ کے مثانے میں کسی بھی قسم کی تکلیف ہے۔ یعنی درد، جلن،انفیکشن یا سوزش وغیرہ ہے تو آپ کو سورہ الشعراء کا شفاء والا نقش ارسال کیا جائے گا جس کی پاورفل تاثیر سے آپ کے مثانے کو تقویت ملے گی اور آپ کے مثانے کی تمام تکالیف دور ہو جائیں گی انشاء اللہ۔ نقش منگوانے کے لئے...

Back Of Head Pain | Naqsh For Headache

آپ کے سر کے پچھلے حصے میں مسلسل درد رہتاہے۔ اور درد کی شدت اتنی زیادہ ہے کہ آپ کے سارے دماغ کو ماؤ ف کر رکھا ہے۔تو سورہ الشعراء کا شفاء والا نقش منگوا لیں۔ جس کی بدولت آپ کے سر کے پچھلے حصے کا درد 3دنوں میں ختم ہو جائے گا انشاء اللہ۔ اللہ کے کرم سے بہت سے لوگ سورہ...

Har Maqsad Mein Kamyabi Ka Wazifa

Har Maqsad Mein Kamyabi Ka Wazifa

آج ہم آپ کے ساتھ سورۂ الکوثر کا پاور فل وظیفہ شیئر کریں گے۔اس وظیفے کی برکت سے آپ کے تمام رکے ہوئے کام تیزی سے ہو نے لگیں گے اور ہر مقصد میں کامیابی حاصل ہو گی۔اگر آپ پسند کی شادی کرنا چاہتے ہیں تو یہی وظیفہ آپ کے مسئلے کا بہترین حل ہے۔اگر جاب نہیں مل رہی تو بھی آپ یہ...

Period Ke Tamam Masail Ka Hal

Period Ke Tamam Masail Ka Hal

اگر آپ کو اچانک پیریڈز میں کالے رنگ کا خون آنے لگے۔ ڈاکٹری یا حکیمی علاج سے بھی آپ کو مایوسی کا سامنا ہے تو ابھی سورہ الشوریٰ کا شفاء والا نقش اپنے نام کے ساتھ منسوب کروا کر اپنے پاس رکھ لیں۔ انشاء اللہ 3دن میں پیریڈز میں آنے والے خون کی رنگت لال ہو جائے گی۔لیکن اگر...

Uterus Ki Rasoli Se Shifa Ka Taweez

Uterus Ki Rasoli Se Shifa Ka Taweez

اگر یوٹرس یا بچے دانی گر گئی ہے یا باہر نکل آئی ہے۔اس پرابلم کا سادہ سا روحانی حل آپ کو بتائیں گے۔ ایسی خواتین کے لئے سورہ الشوریٰ کا شفاء والانقش دیا جائے گا۔ جس کی پاور فل تاثیر سے بچے دانی اپنی جگہ پر واپس چلی جائے گی۔ اور اگر آپ کو لگتا ہے کہ آپ پر بد اثرات یا کسی...

Thyroid Gilhar Ka Bina Operation Ilaj

Thyroid Gilhar Ka Bina Operation Ilaj

اگرآپ کو تھائیرائڈ (گلہڑ) کا علاج کروانے کے لئے ڈاکٹرز نے آپریشن کے لئے کہہ دیا ہے تو آپریشن کی تکلیف برداشت کرنے کے بجائے ایک بار روحانی علاج کو آزمائیں۔ سورہ الشعراء کے شفاء والے نقش سے بہت سائلین تھائیرائڈ جیسے مرض سے مکمل شفاء پا چکے ہیں۔ اگرآپ بھی نقش منگوانے کے...

Nade Ali Ka Khas Naqsh

Nade Ali Ka Khas Naqsh

اگر آپ بھی اپنی تقدیر بدلنا چاہتے ہیں۔ اور اپنی قسمت کے برے دنوں کو اچھے دنوں میں بدلنا چاہتے ہیں۔ تو آج ہی نادِ علی کا نقش اپنی زندگی میں شامل کر لیں۔نادِ علی کے نقش کی پاورفل تاثیر سے آپ کے سوئے ہوئے مقدر جاگ جائیں گے۔ آپ کی قسمت کا ستارہ چمکنے لگے گا۔ انشاء اللہ۔...