Hamara aj ka mozu 11 aise khatarnaak Alamaat per hai. Jo kay gurdon ke bimari mein mubtla afraad mein pai jate hai agar ye nishaniya ap mein bhi hai. Tu ap kay liye lamha e fikriya hai binaa dair kiye ap foran in ilamaat ko janny kay baad doctor sy rajooh karen. Aiye janty hai kay ye bimari ki alamaat konsi hai. Magar es sy pehlay hum apko btaty chalain kay es website per hum Wazaif Dua aur Taweezaat kay Articles bhi upload kar rhy hai. Agar ap ka koi bhi Rohani masla hai. Jis ka ap ko hal nahi mil raha tu apny masail kay hal kay liye Qurani Taweez hasil karnay kay liye Article mein diye gay Number per rabta karen.
Ab hum aty hai apny asal mozu ke taraf 11 khatarnaak alamaat ye hai. Jo ishara karti hai kay ap gurdon ke bemari mein mubtla hai. In alamaat ke tafseel kuch ye hai.
Number 1: Ankhon kay ird gird ka hisa phoolna gurdon ke khrabi ke ibtedai alamaat mein sy aik hai. jisam ko mukamal araam aur protection ke munasib miqdaar milnay kay bavjood agar ankhon kay gird phoolan bar qarar rahy tu foran doctor sy rajoh karen.
Number 2: Gurdon ke kharabi ke aik alamat ye bhi hai kay jisam mein zahreeley mawad jama honay sy bhook nahi lagti.
Number 3:Gurdon kay afaal mein kharabi sy jisam mein zahreeley mawad jama honey lagta hai jis ka asar mun kay zaiqy per parta hai.
Aur khana talkh ya karwa lgta hai khany ka lutf khatam ho jata hai aur sans mein badbo paida ho jata hai.
Number 4: Gurdon ke bemari sy peshaab ziyaada anay lagta hai.
Number 5: Peshab ziyaada anay kay sath sath uss ke rangat bhi gehri ho jate hai.
Number 6: Bay khawbi ke shikayat ho jate hai aur nend kay doran sans leny mein bhi shikayat hote hai.
Number 7: es bemari sy jisam mein hemu galoban ke satah kam honay sy khoon ke kami waqia ho jate hai. Jis ke wajah sy thakawat mehsoos hote hai.
Number 8: Khoon mein potassium ke miqdaar ziyaada honay ke wajah sy dil ke dharkan mein izaafa ho jata hai.
Number 9: Kharab gurdy blood pressure ko achy tareeqy sy control nahi kar sakty. Jis kay nateejay mein sharyano mein khoon ka dabao barh jata hai. Sharyan kamzoor honay sy gurdon ko mazeed nuqsan ponhchta hai.
Number 10: Gurdon ke kharabi sy electro-lights ka tawazun bigr jata hai. Yani calcium ke sath mein kami aur fasfor ka control sy bahir hona pathon ko akarny ka baais banta hai.
Number 11: Gurdy sust ya kaam na karen jis sy jisam kay kuch hison mein jaisy chehra paon ya takhno wagara mein mustkil sojan rehnay lagti hai.
ye thi Gurdy ke bemari ke alamaat. Umeed hai kay apko aj ka mozu pasand aya ho ga isy dosron kay sath share karen. Aur baqi masail kay hal kay liye hamary Rohani Center kay Number per rabta karen.
ناظرین ہمارا آج کا موضوع 11 ایسی خطرناک علامات پر ہیں۔ جو کہ گردوں کی بیماری میں مبتلا افراد میں پائی جاتی ہیں۔ اگر یہ علامات آپ میں بھی ہیں تو آپ کے لیے لمحہ فکریہ ہیں بنا دیر کیے آپ فوراان علامات کو جاننے کے بعد ڈاکٹر سے رجوع کریں۔ آئیے جانتے ہیں کہ یہ علامات کون سی ہیں۔ مگر اس سے پہلے ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ اس ویب سا ئٹ پر ہم وظائف دعا اور تعویذات کے آرٹیکل بھی اپلوڈ کر رہے ہیں۔ اگر آپ کا کوئی بھی روحانی مسئلہ ہے جس کا آپ کو حل نہیں مل رہا تو اپنے مسائل کے حل کے لیے قرآنی تعویز حاصل کرنے کے لیے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ قائم کریں۔
اب ہم آتے ہیں اپنے اصل موضوع کی طرف ناظرین 11 خطرناک علامات یہ ہیں۔ جو اشارہ کرتی ہیں کہ آپ گر دوں کی بیماری میں مبتلا ہیں۔ ان علامات کی تفصیل کچھ یوں ہیں ۔
نمبرایک :آنکھوں کے ارد گرد کا حصہ پھولنا گردوں کی خرابی کی ابتدائی علامات میں سے ایک ہے۔ جسم کو مکمل آرام اور پروٹین کی مناسب مقدار ملنے کے باوجود اگر آنکھوں کے گرد پھولن برقرار رہے۔ تو فورا ڈاکٹر سے رجوع کریں۔
نمبر دو :گردوں کی خرابی کی ایک علامت یہ بھی ہے کہ جسم میں زہریلے مواد جمع ہونے سے بھوک نہیں لگتی۔
نمبر تین: گردوں کے افعال میں خرابی سے جسم میں زہریلا اموات جمع ہونے لگتا ہے۔جس کا اثر منہ کے ذائقے پر پڑتا ہے۔
اور کھانا تلخ یا کڑوا لگتا ہے۔ کھانے کا لطف ختم ہو جاتا ہے۔ اور سانس میں بدبو پیدا ہو جاتی ہے۔
نمبر چار :گردوں کی بیماری سے پیشاب زیادہ آنے لگتا ہے۔
نمبر پانچ: پیشاب زیادہ آنے کے ساتھ ساتھ اس کی رنگت بھی گہری ہو جاتی ہے۔
نمبر چھ : بے خوابی کی شکایت ہو جاتی ہے۔ اور نیند کے دوران سانس لینے میں بھی شکایت ہوتی ہے۔
نمبر سات: اس بیماری سے جسم میں ہیمیو گلوبن کی سطح کم ہونے سے خون کی کمی واقع ہو جاتی ہے۔ جس کی وجہ سے تھکاوٹ محسوس ہوتی ہے۔
نمبر آٹھ: خو ن میں پوٹاشیم کی مقدارزیادہ ہونے کی وجہ سے دل کی دھڑکن میں اضافہ ہو جاتا ہے۔
نمبرنو: خراب گردے بلڈ پریشر کو موس طریقے سے کنٹرول نہیں کر سکتے۔جس کے نتیجے میں شریانوں میں خون کا دباؤ بڑھ جاتا ہے۔ شریان کمزور ہونے سے گردوں کو مزید نقصان پہنچتا ہے۔
نمبر دس :گردوں کی خرابی سے الیکٹرولائٹس کا توازن بگڑ جاتا ہے۔ یعنی کیلشیم کی سطح میں کمی اور فاسفورس کا کنٹرول سے باہر ہونا پٹھوں کو اکڑانے کا باعث بنتا ہے۔
نمبر گیارہ: گردے سست یا کام نہ کریں۔ جس سے جسم کے کچھ حصوں جیسے چہروں پیروں یا ٹخنوں وغیرہ میں مستقل سوجن رہنے لگتی ہے۔
یہ تھی گردے کی بیماری کی علامات امید ہے کہ آپ کو آج کا مو ضو ع پسند آیا ہوگا۔ اسے دوسروں کے ساتھ شیئر کریں۔ اور با قی تمام مسائل کے حل کے لیے یمارے روحانی سینٹر سے نیچے دے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0307-9451212
Male: 0301-1478615
Related Posts
Har Marz Se Shifa Ka Naqsh
اگر آپ کسی بھی قسم کے جسمانی مرض میں مبتلا ہیں جیسے کہ کمر درد،مہروں کا درد،جوڑوں کادرد،سر درد،ڈپریشن،بلڈ پریشر،شوگر وغیرہ۔ہر طرح کا ڈاکٹری اور حکیمی علاج بھی کروا چکے ہیں لیکن کہیں سے شفاء نہیں ملی تو آپ کو بتاتے چلیں کہ ہمارے روحانی سنٹر میں سورۂ الفاتحہ کے نقش...
Shadi Ki Rukawat Door Karne Ka Naqsh
اگر آپ کو لگتا ہے کہ آپ کی شادی اس لئے نہیں ہورہی کہ دشمن نے آپ پر بندش کروا دی ہے جس کی وجہ سے آپ کے اچھے رشتے نہیں آرہے اگر رشتے آتے بھی ہیں تو بات نہیں بنتی،رشتہ یا منگنی ہو کر ٹوٹ گئی ہے یا نکاح ہونے کئی سال بعد بھی رخصتی نہیں ہو رہی۔جب بھی رخصتی کا نام لیتے ہیں...
A Name Waly Log Kaise Hote Hai
جن لڑکے لڑکیوں کا اے نام سے سٹارٹ ہوتا ہے۔ ان کی شخصیت میں یہ خوبیاں پائی جاتی ہیں۔ اے نام والے افراد بہت ملنسار اورخوش اخلاق ہوتے ہیں۔ ان کی شخصیت کو پوری طرح سے سمجھنا اتنا آسان نہیں ہوتا کیونکہ یہ دیکھنے میں جس قدر ملنسا ر لگتے ہیں۔ اتنا ہی اپنے مطلب کی باتوں کو دل...
Jane Fahamidah Naam Ka Mutalab
آج کی موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے فہمیدہ نام کا مطلب،اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔فہمیدہ نام کا مطلب ہے ذہین،حکمت والی۔فہمیدہ آپ کا اسم اعظم ہے۔ یَا وَدُوْدُ ، یَا مُعِیْدُ اس اسم اعظم کو آپ ہر روز144 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔ہر مشکل،پریشانی اور ناگہانی حادثات سے...
Bacha Dani Ki Rasoli Se Shifa Ka Taweez
اگر آپ کی بچے دانی میں رسولیاں ہیں اور ان رسولیوں سے شفاء کے لئے آپ نے بہت سے علاج بھی کروائے اور میڈیسن کھا کھا کر تھک چکی ہیں لیکن ابھی تک کہیں سے شفاء نہیں ملی تو آج ہم آپ کو قرآن کریم کی رو سے بہترین روحانی علاج بتائیں گے جو کہ رسولیوں سے شفاء کا کامیاب علاج ہے۔اس...
Kala Jadu Ke Tor Ka Zabardast Rohani Ilaj
اگر آپ کو لگتا ہے کہ آپ پر کسی دشمن نے کالا جادو کروایا ہے جس کی وجہ سے آپ کا کاروبار نہیں چل رہا۔اچانک سے بیماریوں نے گھیر لیا ہے۔یا آپ کا دماغ جادو کی وجہ سے ماؤف ہو گیا ہے جس کی وجہ سے آپ کی سوچنے سمجھنے کی اور فیصلہ کرنے کی صلاحیت ختم ہو گئی ہے۔آپ نے جادو کے توڑ...
Nazar Bad Ki Kat K Liye Surah Al Nas Ka Naqsh
ایسے افراد جن کو لگتا ہے کہ وہ نظر بد کا شکار ہیں ان کے ہر کام میں رکاوٹ ہے۔کسی بھی کام یا مقصد میں انہیں کامیابی نہیں مل رہی۔چلتا ہوا کاروبار اچانک سے رک گیا ہے۔ایک دوسرے سے محبت کرنے والے میاں بیوی میں ناچاقی ہو گئی ہے۔اولاد نافرمان ہو گئی ہے۔نظر بد کی وجہ سے لوگ ان...
Know The Meaning Of Fakhira Name
آج کی موضوع فاخرہ نام کی لڑکیوں کے لئے بہت ہی خاص ہونے والی ہے کیونکہ آ ج کی موضوع میں ہم بتائیں گے فاخرہ نام کا مطلب،لکی دن،لکی نمبر،لکی پتھر،موافق رنگ اور سب سے بڑھ کر یہ بتائیں گے آپ کے نام کے اعداد کے مطابق بہترین اسم عظم کون سا ہے؟اس کے ساتھ ساتھ آپ کو یہ بتاتے...
Zadi Aur Nafarman Aulad Ka Rohani Ilaj
ایسے والدین جو اپنے بچے کی بے جا ضد ہٹ دھرمی اور نافرمانی کی وجہ سے پریشان ہیں۔ان کی اولاد کوئی بات نہیں مانتی بات بات پر ضد کرتی ہے۔بچوں کی ضد اور نافرمانی کی وجہ سے والدین کو دوسروں کے سامنے اکثر شرمندگی کا بھی سامنا کرنا پڑتاہے اور گھر کا ماحول بھی ڈسٹرب رہتا ہے...
Shohar Ki Narazgi Door Karne Ka Naqsh
اگر آپ کی اپنے شوہر کے ساتھ کسی بات پر لڑائی ہو گئی ہے۔تو آپ کو چاہئے کہیَا وَدُودُاکیس مرتبہ پڑھ کر شوہر کا تصور کر کے ان پر پھونک مار دیں۔شوہر آپ کا دیوانہ ہو جائے گا انشاء اللہ۔اور دونوں میں پھر سے محبت پیدا ہونے لگے گی۔اس کے علاوہ جن خواتین کو یہ شک ہے کہ ان کے...
Dil Me Mohabbat Paida Karne Ka Khas Naqsh
اگر آپ کسی کے دل میں اپنی محبت پیدا کرنا چاہتے ہیں۔اور یہ چاہتے ہیں کہ اس کے دل سے نفرت،بدگمانی اور رنجش ختم ہو جائے اور اس کا دل آپ کی طرف مائل ہو جائے تو اس کا بہترین روحانی حل سورۂ المزمل کے نقش میں موجود ہے۔ہمارے روحانی ماہرین نے یہ نقش خاص اوقات میں تیار کئے ہیں...
Know The Meaning Of Saima Name
آج کی موضوع صائمہ نام کی لڑکیوں کے لئے بہت ہی خاص ہونے والی ہے کیونکہ آج کی موضوع میں ہم بتائیں گے صائمہ نام کا مطلب،لکی دن،لکی نمبر،لکی پتھر،موافق رنگ اور سب سے بڑھ کر یہ بتائیں گے کہ آپ کے نام کے اعداد کے مطابق آپ کا بہترین اسم اعظم کون سا ہے؟ اس کے ساتھ ساتھ آپ کو...