آج ہم آپ کے ساتھ ایک ایسا وظیفہ شیئر کریں گے جس سے آپ کی کوئی بھی حاجت ادھوری نہیں رہے گی۔ اگر آپ کی کوئی حاجت ہے جو کہ پوری نہیں ہورہی غرض کسی بھی طرح کی حا جت ہو انشا ء اللہ اس عمل کی برکت سے آپ کی ہر جائز حاجت پوری ہوگی۔یہ عمل آپ نے جمعرات سے شروع کرنا ہے اور سات دن تک کرنا ہے۔ جب آپ سونے جائیں تو باوضو ہوکر 100مرتبہ (ےَا حَسِیْبُ) پڑھیں اول آخر ایک ایک بار درود شریف پڑھیں۔ اگر آپ کی حاجت پہلے دوسرے یا کسی بھی دن پوری ہو جائے تو پھر بھی آپ یہ عمل سات دن تک جاری رکھیں۔اس کے علاوہ اگر آپ کا کوئی بھی روحانی مسئلہ ہو جس کا آپ کو حل نہ مل رہا ہو تو آپ ہم سے ان وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کرسکتے ہیں۔

Male: 0301-1478615
Female:0307-9451212