استغفار پڑھنے کی بہت فضیلت اور اہمیت ہے۔استغفار پڑھنے سے ہر مصیبت سے نجات حاصل ہوتی ہے اور ہر مشکل آسان ہو جاتی ہے۔استغفار کی فضیلت و اہمیت کے حوالے سے امام حسینؑ کا واقعہ آپ کے ساتھ شیئر کریں گے۔ایک مرتبہ تین افراد حضرت حسین بن علیؓ کے پاس آئے۔ایک نے بارش کی قلت کی شکایت کی کہ کافی عرصے سے بارش نازل نہیں ہوئی۔آپ ؑ نے فرمایا”کثرت سے استغفار کرو“۔دوسرے نے کہا ”میرے ہاں اولاد نہیں ہوتی،میں اولاد کا خواہشمند ہوں“ آپ ؑ نے فرمایا”کثرت سے استغفار کرو۔تیسرے شخص نے شکوہ کیا”زمین میں قحط پڑ گیا،غلہ پیدا نہیں ہوتایا بہت کم ہوتا ہے۔حضرت حسین بن علیؓ نے اس سے بھی فرمایا کہ کثرت سے توبہ و استغفار کرو۔“ آپ کے پاس جو لوگ بیٹھے تھے انہوں نے عرض کیا:نواسہ رسول ﷺ تینوں افراد مختلف شکایات لے کر آئے مگر آپ نے ایک ہی جواب دیا۔فرمایا:کیا تم نے اللہ تعالیٰ کا فرمان نہیں پڑھا ہے؟ اپنے رب سے اپنے گناہ بخشواؤ(اورمعافی مانگو)،وہ یقینا بڑا بخشنے والا ہے۔وہ تم پر آسمان کو مینہ برساتا ہوا چھوڑ دے گااور تمہیں خوب مال و اولاد میں ترقی دے گا،اور تمہیں باغات دے گا اور تمہارے لئے نہریں نکالے گا۔“(نوح (12-10)اگر آپ کسی بھی مشکل یا پریشانی کا شکار ہیں تو زیادہ سے زیادہ استغفار کریں اللہ کے کرم سے تمام مسائل زندگی تیزی کے ساتھ حل ہونا شروع ہو جائیں گے۔اس کے علاوہ اگر آپ اپنے لئے ہمارے دعائے باطن پروگرام میں خاص دعایا وظیفہ حاصل کروانا چاہتے ہیں تو اپنا نام اپنی والدہ کا نام اور اپنا مسئلہ ہمیں ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0307-9451212
Male: 0301-1478615
Related posts
Naaf/Pait Dard Ka Rohani Ilaj
پیٹ کے نچلے حصے میں درد، ناف میں تکلیف اور پیریڈ کے دوران شدید درد خواتین میں ہو نے والے پیچیدہ مسائل ہیں۔ یہ نہ صرف جسمانی کمزوری اور بے چینی کا سبب بنتا ہے بلکہ روزمرہ زندگی میں بھی رکاوٹ پیدا کرتا ہے۔ اکثر خواتین مختلف علاج کرواتی ہیں، دوائیاں لیتی ہیں اور آرام کی...
Symptoms And Treatment Of Likoria
لیکوریا اور پی سی او ایس خواتین میں ایسے عام مگر تکلیف دہ مسائل ہیں جو نہ صرف ماہواری کو بیقاعدہ کرتے ہیں بلکہ حمل میں بھی رکاوٹ پیدا کر سکتے ہیں۔ یہ مسائل جسمانی تھکن، ذہنی دباؤ اور روزمرہ زندگی میں مشکلات پیدا کرتے ہیں۔ایسی ہی ایک خاتون ہمارے روحانی مرکز آئیں، جنہیں...
Bachedani Ki Rasoli Ka Ilaj
بچہ دانی کی رسولیاں وہ مسئلہ ہے جو اکثر خواتین کو بار بار تکلیف، کمزوری اور بیچینی میں مبتلا کرتا ہے۔ کئی دفعہ آپریشن کے باوجود رسولیاں دوبارہ بن جاتی ہیں، اور یہی وجہ ہے کہ بعض کیسز میں سرجری بھی مکمل حل نہیں بن پاتی۔ایسی ہی ایک خاتون ہمارے روحانی مرکز آئیں جن کا دو...
Slow Baby Growth In Pregnancy
حمل میں بچے کی گروتھ رک جانا یا ہارٹ بیٹ نہ آنا ہر والدین کے لیے سب سے زیادہ پریشان کن اور خوفناک لمحہ ہوتا ہے۔ یہ مسئلہ نہ صرف جسمانی بلکہ ذہنی دباؤ اور خوف کا سبب بھی بنتا ہے۔ کئی جوڑے ڈاکٹرز سے علاج کرواتے ہیں، مگر بعض اوقات نتائج مایوس کن رہ جاتے ہیں۔ایسی ہی ایک...
Bachedani Ki Salon Purani Rasoli Ka Ilaj
بچہ دانی میں رسولیاں بن جانا آج کل خواتین میں ایک عام مگر نہایت تکلیف دہ مسئلہ بنتا جا رہا ہے۔ کبھی معمولی درد، کبھی غیر معمولی خون بہنا، اور کبھی پیٹ کے نچلے حصے میں بھاری پن یہ وہ علامات ہیں جو اکثر خواتین کو مسلسل پریشان رکھتی ہیں۔ایسے ہی ایک خاتون، جنہیں بچہ دانی...
PCOS Aur Pregnancy Ka Rohani Ilaj
اگر کسی خاتون کو پی سی او ایس کی شکایت ہو، ہارمونز کا بگاڑ بڑھتا جائے، وزن قابو میں نہ رہے، اور کئی سال سے علاج کے باوجود حمل ٹھہرنے کی امید ختم ہوجائے تو وہ دل سے مایوس ہو جاتی ہے۔ لیکن جب یہی خاتون قرآنِ کریم کے فیض سے شفاء پاتی ہے، تو یہ محض علاج نہیں بلکہ اللہ کی...
Bachedani Ki Rasoli Ka Rohani Ilaj
بچہ دانی میں رسولی بن جائے تو پیٹ کا درد، خون کی زیادتی اور اولاد نہ ہونے جیسے مسائل عورت کی زندگی کو اذیت بنا دیتے ہیں۔ ایک ایسی ہی خاتون جنہیں مسلسل پیٹ میں درد، کمزوری اور خون کی زیادتی رہتی تھی۔ ڈاکٹرز نے ٹیسٹ کرنے کے بعد کہا کہ رسولی بڑھ چکی ہے، اب صرف آپریشن ہی...
Ovaries Ki Cyst Ka Ilaj In Quran
اگر آپ کے انڈے دانی میں پانی کی تھیلیوں سسٹ جیسے مسائل موجود ہیں، چاہے وہ بچے دانی اویری سسٹ میں ہوں، چھاتی میں ہوں یا جسم کے کسی اور حصے میں، اور بار بار علاج کے باوجود ختم نہیں ہوتیں تو اب پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔ ہمارے روحانی ماہرین نے سورہ الشعراء اور سورہ...
Bachedani Ki Rasoli Ka Qurani Ilaj
بچّہ دانی میں رسولیاں فائبرائڈز اکثر خاموشی سے بڑھتی رہتی ہیں اور خواتین کو بروقت اس کا اندازہ نہیں ہو پاتا۔ شروع میں معمولی درد یا حیض کی بے قائد گی کو عام مسئلہ سمجھ کر نظر انداز کر دیا جاتا ہے۔ایسی ہی ایک خاتون کو مسلسل پیٹ میں درد رہتاتھا لیکن ٹیسٹ میں کچھ واضح...
Surah Nisa Naqsh For Shumaila
شمائلہ اگر آپ اس انتظار میں ہیں کہ ایک دن آئے گا اور آپ کی محبت اور محنت رنگ لائے گی۔ لوگوں کو آپ کی قدرو قیمت کا احساس ہونے لگے گا کہ آپ کس قدر مخلص تھیں تو آپ غلط سوچ رہی ہیں۔ آج کا دور ایسا ہے کہ محبت کے بدلے محبت نہیں ملتی۔ خلوص کے بدلے چاہت نہیں ملتی۔ یہ جنہیں...
Bachedani (Uterus) Mein Rasoli Ka Ilaj
بچّہ دانی میں رسولیاں فائبرائڈز یا دیگر پوشیدہ بیماریاں آج بے شمار خواتین میں حمل میں رکاوٹ کا سبب بن رہی ہیں، جن کا بروقت علاج نہ صرف ضروری ہے بلکہ بعض اوقات یہ مسائل بانجھ پن تک لے جاتے ہیں۔ جب دوائیاں، آپریشن اور مہنگے علاج ناکام ہو جائیں، تب بھی ربِّ کائنات کا در...
Peshab Mein Jalan Aur Infection Ka Ilaj
پیشاب میں جلن اور بار بار انفیکشن ہونا ایک ایسا مسئلہ ہے جو مردوں اور عورتوں دونوں کو سالوں تک پریشان کر سکتا ہے۔ کئی لوگ مہنگے علاج اور دوائیوں کے باوجود صرف وقتی آرام پاتے ہیں، لیکن کچھ وقت بعد مسئلہ پھر لوٹ آتا ہے۔ ایسی ہی ایک خاتون کئی سالوں سے اس تکلیف میں مبتلا...
















