by Pray Admin | Dec 19, 2024 | Wazifa
دنیا کا مشکل ترین کام ہے ہر کام میں نقص نکالنے والی اور بہو کو ذلیل و خوار کرنے والی ساس کو ٹھیک کرنا لیکن یہ کام مشکل ان بہوؤں کے لئے ہے۔ جنہیں وہ وظیفہ نہیں معلوم جس سے ساس کو جس رنگ میں چاہیں رنگ لیں اور وہ بھی بہت ہی آسانی کے ساتھ۔ کرنا یہ ہے کہ بہو ساس کی تصویر...
by Pray Admin | Dec 18, 2024 | Taweez
اگر آپ کابچہ بہت روتا ہے ۔اور ہر وقت بیمار رہتا ہے ۔ اور آ پ کو ا یسا لگتا ہے ۔کہ آپ کے بچے کو بہت بری نظرلگی ہے ۔تو اب آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔آج ہم آپ کے ساتھ قرآن پاک کی ایک ایسی سورہ شیئر کریں گے کہ اللہ کے کرم سے بری سے بری نظر فوراً دور ہو جاتی ہے ۔نظر...
by Pray Admin | Dec 18, 2024 | Taweez
اگرآپ کے بچے کے پیٹ میں بہت درد ہوتا ہے۔اور وہ اپنی عمر سے بہت زیادہ کھا نا کھا تا ہے تو اس کا مطلب یہ ہے کے اس کے پیٹ میں بہت زیادہ کیڑے پیدا ہو گئے ہیں۔۔ ایسے بچوں پر سورہ کوثر کو 3مرتبہ پانی پر دم کر کے پلائیں۔ انشااللہ 3 بار کے دم سے بچے کو آرام آناشروع ہو جاےً...
by Pray Admin | Dec 18, 2024 | Taweez
اگر آپ گھٹنوں اور جوڑوں کے درد سے پریشان ر ہتے ہیں۔ گھٹنے بہت کمزور ہو گئے ہیں۔درد کی شدت کی وجہ سے گھٹنوں میں سے عجیب سی آوازیں آتی ہیں۔اور پٹھوں میں ہر وقت کھچاؤ رہتا ہے۔جس کی وجہ سے پٹھے شدید درد کا شکار رہتے ہیں اور آپ ہزاروں روپے یمیڈیسن پر خرچ کر چُکے ہیں مگر...
by Pray Admin | Dec 16, 2024 | Wazifa
آج ہم آپ کے ساتھ ایک ایسی قرآنی آیت کا ذکرکرنے والے ہیں جو آپ کی تمام پریشانیوں کو حل کر دے گی۔خواہ کاروبار میں بندش ہو یا بچوں کی شادی کا مسئلہ ہو یا رزق کی تنگی ہویا کسی اور کام کی رکاوٹ ہو سورہ الیٰسین کی آیت نمبر 9 ”وَجَعَلْنَا مِنْ م بَیْنِ اَیْدِھِمْ سَدًّا...