by Pray Admin | Oct 19, 2024 | Amazing
ناظرین اگر آپ شوگر جڑسے ختم کرنا چاہتے ہیں تو آج ہم آپکو آسان گھریلو علاج بتائیں گے جس سے آپ کی شوگر جڑسے ختم ہوجائے گی اور یہ ہمارے پیارے نبی ﷺ کی بتائی ہوئی ایک پاورفل چیز ہے۔ نبی ﷺنے ارشاد فرمایا کہ تم کلونجی استعمال کیا کرو!کیونکہ اس میں موت کے علاوہ ہر بیماری...
by Pray Admin | Oct 18, 2024 | Taveezat
اکثر خوا تین پیریڈز کے مسا ئل سے بہت پریشا ن ہیں جیسے کہ پیریڈز ہو تے ہیں تو بلیڈنگ بہت زیا دہ ہو تی ہے یا مہینوں ہو تے ہی نہیں یا بس ایک سپو ٹ لگتا ہے تو آپ کو ایک قرآنی سورہ سے اس کا رو حانی علا ج بتا تے ہیں ایسی صو رت میں آپ کو سورہ الشوری کا نقش دیا جائے گا جس کی...
by Pray Admin | Oct 17, 2024 | Amazing
ما ں باپ کے لڑائی جھگڑے سے بچے ہی کیا گھر کے دوسرے افراد بھی پریشان رہتے ہیں اس کے لیے ہم آپ سے ایک ایسا وظیفہ شیئر کر رہے ہیں جس کے کرنے سے تین سے سا ت روز میں دونوں میں دلی محبت پیدا ہو گی اور زندگی خو شیوں سے بھر جا ئے گی اور ان کے رو یے میں آپ واضح تبدیلی محسو س...
by Pray Admin | Oct 17, 2024 | Black Magic
ناظرین!آج ہم آپ کو جادو کے تو ڑ کا ایک ایسا یقینی عمل بتائیں گے جس کے کر نے سے متا ثرہ شحض پر کیا ہوا کالا جادو فوری ختم ہو جا ئے گا اور وہ اپنے آپ کو بہت ہلکا محسوس کرے گا۔آپ نے کالی مرچ کے ساتھ دانے لینے ہیں اور ان کو چولہے پر جلا دینا ہے۔ آگ زیا دہ تیز نہ ہو۔اس کے...
by Pray Admin | Oct 14, 2024 | Islamic Wazaif
آج کل اکثر عورتو ں کے سا تھ یہ مسئلہ درپیش ہے کہ بچے کی پیدا ئش کے بعد ماں کا دودھ نہیں اترتا۔بچہ بھو ک کی وجہ سے روتا رہتا ہے تواس کے لیے ہم آپ کو ایک وظیفہ بتائیں گے۔جسے آپ نے ایک سو گیا رہ مرتبہ پڑھ کر اپنے اوپر دم کر لیا کرنا ہے وہ ہے۔اللہ الصمد اس سے فوری اثر ہو...