by Pray Admin | Sep 28, 2024 | Islamic Wazaif
اگر آپ کی نظر کمزور ہے اور آپ چشمہ لگاتے ہیں۔لیکن اب آپ نظر تیز کرنا چاہتے ہیں اور چشمے سے جان چھڑوانا چاہتے ہیں۔تو اب آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔آج آپ کو اللہ تعالیٰ کا ایک ایسا صفاتی نام بتائیں گے۔یقین کامل سے اس وظیفے کو کرنے سے نہ صرف نظر تیز ہو گی بلکہ چشمے...
by Pray Admin | Sep 28, 2024 | Amazing
حضرت عبداللہ بن مسعود ؓ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ﷺنے فرمایاکہ:انسان کی پیدائش اس کی ماں کے پیٹ میں پہلے چالیس دن تک پوری کی جاتی ہے۔پھر وہ اتنے دنوں تک علقۃ یعنی غلیظ اور جامد خون کی صورت میں رہتا ہے۔پھر اتنے ہی دن کے لئے مضغہ (گوشت کا لوتھڑا) کی شکل اختیار کر لیتا...
by Pray Admin | Sep 27, 2024 | Islamic Wazaif
اگرکسی عورت کو بیٹے کی خواہش ہے اووہ یہ چاہتی ہیں کہ اللہ پاک کی ر حمت سے ان کے ہاں لڑکا پیدا ہو تو ایسی حاملہ خاتون کو چاہئے کہ وہ اپنی ناف کے گرد انگلی گھماتے ہوئے یعنی گول دائرے کی صورت میں انگلی گھماتے ہوئے70 مرتبہ اللہ پاک کا نام مبارک یَامَتِیْنُ پڑھے۔اول و آخر...
by Pray Admin | Sep 27, 2024 | Islamic Wazaif
اگر آپ کے یاآپ کے گھر میں کسی بچے کے کان میں شدید درد ہو اور تکلیف سے برا حال ہو اورکسی بھی طرح آرام نہ آرہا ہو۔تو اس کے لئے آج ہم آپ کو زبردست وظیفہ بتائیں گے۔آپ نے اللہ تعالیٰ کا نام یَاسَمِیْعُ کو 21 بار پڑھ کر کاٹن کے چھوٹے سے ٹکڑے پر دم کرنا ہے اور اس ٹکڑے کو کان...
by Pray Admin | Sep 27, 2024 | Imay azam
آج کی ویڈیو میں ہم آپ کو لڑکوں کے نام کے اسم اعظم کے بارے میں بتائیں گے۔اسم اعظم پڑھنے سے کیا کیا فوائد حاصل ہوتے ہیں؟ اور اسم اعظم پڑھنے کی برکت سے ان کی زندگیوں میں کیا تبدیلیاں رو نما ہوتی ہیں؟ایسے لڑکے جن کی زندگی میں بہت زیادہ پریشانیاں ہیں۔تعلیم یافتہ ہونے کے...