by Pray Admin | Dec 16, 2024 | Isme Azam
اگر آپ ایسی شخصیت کے مالک ہیں کہ آپ لوگوں سے ڈرتے ہیں۔ان کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات نہیں کر سکتے۔آپ کے پاس سب کچھ ہونے کے باوجود آپ میں خود اعتمادی کی کمی ہے۔آپ بہت کچھ کرنا چاہتے ہیں۔مگر ہمت نہیں کر پاتے۔تو ان مسائل کے حل کے لئے ہمارے روحانی سنٹرمیں ایسا پاورفل...
by Pray Admin | Dec 11, 2024 | Taweez
آج کے موضوع میں یا غنی کا ایسا زبردست وظیفہ شیئر کیا جائے گا۔ جو ہر اس انسان کے لئے بہت ہی زیادہ پرتاثیر ہے۔ جسے رزق کی کسی بھی طرح کی تنگی ہے۔وہ چاہے آن لائن کوئی جاب یا بزنس ہے۔جس میں برکت نہیں ہے۔ قرض بہت ہوگیا ہے۔ کاروبار نہیں چل رہا یا دکان پر گاہک نہیں آتے۔ اور...
by Pray Admin | Dec 8, 2024 | Isme Azam
نقش یَا عَلِیمٌ کے ویسے تو بیشمار فائدے ہیں جس کے فضائل و برکات سے بہت سے لوگ پچھلے 14سال سے فیض حاصل کر رہے ہیں۔ یہاں ہم چند فوائد کا ذکر کریں گے۔ 1۔ گھر میں غربت اورتنگ دستی ہے۔ فاقوں کی وجہ سے پریشان ہیں۔ رزق میں تنگی ہے۔ تو نقش یَا عَلِیمٌ کو اپنے نام سے منسوب...
by Pray Admin | Dec 8, 2024 | Naksh
”ٓسَلَامٌ قَوْلًا مِّنْ رَّبِّ رّ َحِیْمٍ“ ایک ایسی آیت ہے جو اپنے اندر بہت سی روحانی خوبیوں کو پوشیدہ رکھے ہوئے ہے۔ اس آ یت کو جس مقصد کے لیے بھی پڑھا جائے گا وہ مقصد اللہ کے فضل سے پورا ہو گا۔ انشاء اللہ۔چند ایک کا ذکر آج کی اس ویڈیو میں کرتے ہیں۔ 1۔ کسی بھی قسم کا...
by Pray Admin | Dec 3, 2024 | Taweez
جادو کی 141 ٹائپس ہیں جن میں سے جادو کی ایک قسم وہ ہے جو جادو انسان کے بالوں پر کیا جاتا ہے۔جس انسان کے بالوں پر جادو کیا گیاہو تو اس میں مندرجہ ذیل علامات ظاہر ہو سکتی ہیں۔ جیسے کہ: 1۔ اس انسان کے سرمیں ہر وقت درد رہتا ہے۔یہ درد کبھی کبھی ہلکا اور کبھی بہت شدید ہو...