Aj hum apko la ilaha illa anta subhanaka inni kuntu minaz zalimin kay anukhay Rohani Fwaid btaiy gay ye Ayat Kareema ap ke zindagi sy har trah ke preshaniyon bemariyon nakaamiyon aur maayuusiyon ko mukamal tor per aisy khatam kar dy ge kay is ke Rohani Tasir sy apke zindagi khushiyon sy bar jay ge. kiun kay is Ayat kareema ke tasbeeh Rhohani faiz sy barpoor hai is ko pharny walay kay buray din achay dino mein badal jaty hai aur Allah is kay liye aisy raasty khol deta hai kay usy kisi cheez ke kami nahi rehte La Ilah Illa Anta Subhanaka Inne Kuntu Minaz Zalimeen ke tasbeeh karnay mein itni zayada Rohani Tasir majood hai kay is ko pharnay walay ke har mushkil asaani mein tabdil ho jate hai.

Jaisa kay Ayat Kareema ke faziilat ka andaza ap Rasool Sallallahu Alaihi Wasallam kay is farmaan mubarak sy laga sakty hai kay ap Sallallahu Alaihi Wasallam nay farmaya machli waly Hazrat Younas (A.S) kay pait mein ye Dua ke La Ilah Illa Anta Subhanaka Inne Kuntu Minaz Zalimeen tery siva koi Ibadat kay laiq nahi hai yeqenn mai he zalmo mein ho mazeed ap Sallallahu Alaihi Wasallam nay farmaya kay jo shaks kisi bi cheez kay bary mein ye Dua karta hai tu Allah paak uss ke Dua ko zaroor kabool farmaty hai.

Ap Rasool (S.A.W) ke is Hadis mubaraka sy andaza laga sakty hai kay La Ilah Illa Anta Subhanaka Inne Kuntu Minaz Zalimeen ke tasbeeh kitni fazilatoon ke hamil hai ku kay is ke barkat sy Allah paak nay Hazrat Younas (A.S) ko itni bari mushkil sy bachaya is liye agar hum dunyavi mushkilaat ke baat karen tu jo log kisi bi trah kay dukh museebat ya zehni preshani mein mubtla hai aur unhay apki preshaniyon ka hal nahi mil raha tu is Ayat Kareema ke tasbeeh ko apna roz ka mamool banaa lay tu Inshallah un ke tamaam preshaniyan dukh museebty aur takaleef poori trah khatam ho jay ge.

Aisy saileen jin ka koi kaam ruka huva ho aur lakh koshish karnay kay bavjood koi hal na mil raha ho ya kisi jaiz maqsad kay hasool kay liye unthik mehnat karnay kay bavjood kamyabi na mil rhe ho tu wo roz awal o akhir Drud Sharif parh kar La Illah Illa Ant Subhanaka Inni Kuntu Minaz Zalimeen ke 100 martba tasbeeh karen aur is ka Naqsh banva kar apny paas rakhen Inshallah jitni bi sakhat rakawtain ya bandish ku na ho Allah paak tamaam rakawtoon aur bandishon ko khatam farma kar kamyabi ataa farmay gay aur har thraf sy khushiyan he khushiyan hasil ho ge jin ko sanbaalna mushkil ho jay ga.

Aisy log jin ka ghar mein bay barkati aur larai jaghra rehta ho behan bhaiyon kay darmaiyan na chaqi miyan bivi kay darmiyan bay salooki ho tu is Ayat Kareema ka Naqsh banva kar apny ghar mein ya paas rakhen Inshallh ghar mein aman o sakoon aur sab kay darmiyan mohabbat bharti chali jay ge is kay ilawa jin khawatin ko susral mein izzat na milti ho tu wo bi is ke barkat sy apny susral mein bay intha izzat paiy ge Aisy nu jawan jo bay rozgari ka shakaar hai.

Aur taleem yaafta hony kay bavjood unhy achi nokri nahi mil rhe tu wo is Ayat Kareema ke khloos e niyat sy rozana tasbeeh kiya karen aur is ka Naqsh banva kar apny paas rakhen Inshallah jald he behtreen aur ba izat rozgaar mily ga aur kisi cheez ke kami nahi rahy ge agar ap ko Naqsh banwany mnein kisi bi kisam ke dushwari ho tu ap La Illah Illa Anta Subhanaka Inni Kuntu Minaz Zalimeen ka Naqsh hamary Rohani Center sy apny naam mansoob krwa kay bi hasil kar sakty hai ye Naqsh bator 1400 rupey hadia ya ehad kay zariy fi sabilillah hasil karny kay liye Article mein diye gay phone Numbers per rabta karen.

آج ہم آپ کو

لَا اِلٰہَ اِلاَّ اَنْتَ سُبْحٰنَکَ اِنِّی کُنْتُ مِنَ الظّٰلِمِیْنَ

کے انوکھے روحانی فوائد بتائیں گے۔ یہ آیت کریمہ آپ کی زندگی سے ہر طرح کی پریشانیوں،بیماریوں، ناکامیوں اور مایوسیوں کو مکمل طور پر ایسے ختم کر دے گی۔ کہ اس کی روحانی تاثیر سے آپ کی زندگی خوشیوں سے بھر جائے گی۔کیونکہ اس آیت کریمہ کی تسبیح روحانی فیض سے بھرپور ہے اس کو پڑھنے والے کے برے دن اچھے دنوں میں بدل جاتے ہیں۔ اور اللہ اس کے لیے ایسے راستے کھول دیتا ہے کہ اسے کسی چیز کی کمی نہیں رہتی۔

لَا اِلٰہَ اِلاَّ اَنْتَ سُبْحٰنَکَ اِنِّی کُنْتُ مِنَ الظّٰلِمِیْنَ

 کرنے میں اتنی زیادہ روحانی تاثیر موجود ہے کہ اس کو پڑھنے والے کی ہر مشکل آسانی میں تبدیل ہو جاتی ہے۔ جیسا کہ آیت کریمہ کی فضیلت کا اندازہ آپ رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے اس فرمان مبارک سے لگا سکتے ہیں۔کہ آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا:مچھلی والے حضرت یونس علیہ السلام نے مچھلی کے پیٹ میں یہ دعا کی

لَا اِلٰہَ اِلاَّ اَنْتَ سُبْحٰنَکَ اِنِّی کُنْتُ مِنَ الظّٰلِمِیْنَ

 تیرے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں ہے یقینا میں ہی ظالم میں ہوں۔مزید آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا:کہ جو شخص کسی بھی چیز کے بارے میں یہ دعا کرتا ہے تو اللہ پاک اس کی دعا کو ضرور قبول فرماتے ہیں۔ ناظرین آپ رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی اس حدیث مبارکہ سے اندازہ لگا سکتے ہیں۔ کہ

لَا اِلٰہَ اِلاَّ اَنْتَ سُبْحٰنَکَ اِنِّی کُنْتُ مِنَ الظّٰلِمِیْنَ

ی حامل ہے۔کیونکہ اس کی برکت سے اللہ پاک نے حضرت یونس علیہ السلام کو اتنی بڑی مشکل سے بچایا۔ اس لیے اگر ہم دنیاوی مشکلات کی بات کریں۔ تو جو لوگ کسی بھی طرح کے دکھ،مصیبت یا ذہنی پریشانی میں مبتلا ہیں اور انہیں اپنی پریشانیوں کا حل نہیں مل رہا۔تو اس آیت کریمہ کی تسبیح کرنا اپنا روز کا معمول بنا لیں۔ تو انشاء اللہ ان کی تمام پریشانیاں، دکھ، مصیبتیں اور تکالیف پوری طرح ختم ہو جائیں گی۔ایسے سائلین جن کا کوئی کام رکا ہوا ہو اور لاکھ کوشش کرنے کے باوجود کوئی حل نہ مل رہا ہو یا کسی جائز مقصد کے حصول کے لیے انتھک محنت کرنے کے باوجود کامیابی نہ مل رہی ہو۔تو وہ روز اول و آخر درود شریف پڑھ کر 

لَا اِلٰہَ اِلاَّ اَنْتَ سُبْحٰنَکَ اِنِّی کُنْتُ مِنَ الظّٰلِمِیْنَ

 کی سومرتبہ تسبیح کریں َ اور اس کا نقش بنوا کر اپنے پاس رکھیں انشاء ا للہ جتنی بھی سخت رکاوٹ یا بندش کیوں نہ ہو۔ اللہ پاک تمام رکاوٹوں اور بندشوں کو ختم فرما کر کامیابی عطا فرمائیں گے۔ اور ہر طرف سے خوشیاں ہی خوشیاں حاصل ہوں گی۔ جن کو سنبھالنا مشکل ہو جائے گا۔ ایسے لوگ جن کے گھر میں بے برکتی اور لڑائی جھگڑا رہتا ہو۔ بہن بھائیوں کے درمیان نہ چاقی، میاں اور بیوی کے درمیانبد سلوکی ہو۔تو اس آیت کریمہ کا نقش بنوا کر اپنے گھر میں یا پاس رکھیں۔ انشاء اللہ گھر میں امن و سکون اور سب کے درمیان محبت بڑھتی چلی جائے گی۔ اس کے علاوہ جن خواتین کو\ سسرال میں عزت نہ ملتی ہو تو وہ بھی اس کی برکت سے اپنے سسرال میں بے انتہا عزت پائیں گی۔ایسے نوجوان جو بیروزگاری کا شکار ہیں اور تعلیم یافتہ ہونے کے باوجود انہیں اچھی نوکری نہیں مل رہی۔ تو وہ اس آیت کریمہ کی خلوصِ نیت سے روزانہ تسبیح کیا کریں۔ اور اس کا نقش بنوا کر اپنے پاس رکھیں۔ انشاء اللہ جلد ہی بہترین اور باعزت روزگار ملے گا۔ اور کسی چیز کی کمی نہیں رہے گی۔اگر آپ کو نقش بنوانے میں کسی بھی قسم کی دشواری ہو تو آپ

لَا اِلٰہَ اِلاَّ اَنْتَ سُبْحٰنَکَ اِنِّی کُنْتُ مِنَ الظّٰلِمِیْنَ

 کانقش ہمارے روحانی ماہرین سے اپنے نام منسوب کروا کے بھی حاصل کر سکتے ہیں۔یہ نقش بطور 1400 روپے ہد یہ عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنے کے لیے ڈسکرپشن میں دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ قائم کریں شکریہ۔

Female: 0307-9451212

Male: 0301-1478615

Related Posts

Peshab Mein Jalan Aur Infection Ka Ilaj

Peshab Mein Jalan Aur Infection Ka Ilaj

پیشاب میں جلن اور بار بار انفیکشن ہونا ایک ایسا مسئلہ ہے جو مردوں اور عورتوں دونوں کو سالوں تک پریشان کر سکتا ہے۔ کئی لوگ مہنگے علاج اور دوائیوں کے باوجود صرف وقتی آرام پاتے ہیں، لیکن کچھ وقت بعد مسئلہ پھر لوٹ آتا ہے۔ ایسی ہی ایک خاتون کئی سالوں سے اس تکلیف میں مبتلا...

Uterine Fibroids Treatment

Uterine Fibroids Treatment

بچے دانی کی رسولیاں فائبرائڈز ایک ایسی بیماری ہے جواکثر خواتین کو مسلسل پیٹ میں کھچاؤ، کمر کا بوجھ، غیر معمولی خون آنا اور ذہنی دباؤ کا شکا ر کر دیتی ہے۔ ایسے میں عورت کے دل سے بار بار یہ صدا نکلتی ہے: ''کاش میری یہ تکلیف ختم ہو جائے، ایسے میں ہمارے روحانی ماہرین کا...

Bachedani Mein Rasoli Ka Ilaj

Bachedani Mein Rasoli Ka Ilaj

ایک خاتون جو برسوں سے ماں بننے کی خواہش دل میں لیے زندگی گزار رہی تھیں، ان کی بچہ دانی میں ان گنت رسولیاں بن چکی تھیں، جن کی وجہ سے نہ صرف شدید درد اور کمزوری رہتی، بلکہ حمل ٹھہرنا بھی ناممکن ہو چکا تھا۔ ڈاکٹرز نے آپریشن کا مشورہ دیا، لیکن وہ کسی غیر فطری طریقے سے...

Bachadani Mein Infection Ka Rohani Hal

Bachadani Mein Infection Ka Rohani Hal

بچہ دانی کی سوزش اور انفیکشن خواتین کی زندگی میں ایک سنگین مسئلہ ہیں جو جسمانی تکلیف کے ساتھ ذہنی پریشانی اور بے چینی کا باعث بنتے ہیں۔ اس بیماری کی علامات میں پیٹ کا درد، حیض کی بے قاعدگی، سفید پانی کی زیادتی اور جسمانی کمزوری شامل ہوتی ہے جو روزمرہ کے معمولات کو...

Negative Throughts Ka Rohani Ilaj

Negative Throughts Ka Rohani Ilaj

اگر آپ کا دماغ منفی خیالات، ماضی کے پریشان کن خیالات، مستقبل کے بارے میں خوف پر مبنی خیالات کے حصار میں الجھ گیا ہے۔ ڈاکٹرز نے ڈپریشن، اینگزائٹی، سٹریس یا نیند کی کمی کی تشخیص کی ہے لیکن کوئی میڈیسن اثر نہیں کر رہی اور آپ کا دماغ اس حصار سے نکل نہیں پارہا تو سورۂ...

Joron Ke Dard Ka Rohani Ilaj

Joron Ke Dard Ka Rohani Ilaj

جوڑوں کا درد انسان کی چال کو بوجھل اور زندگی کو بے رنگ بنا دیتا ہے، مگر اللہ کی رحمت ہر دکھ کی دوا ہے۔قرآن کا نقش اس درد کو کم کرنے کے ساتھ دل کو اطمینان اور روح کو سکون بخشتا ہے۔جادو کی کاٹ کا نقش ان پوشیدہ رکاوٹوں کو مٹا دیتا ہے جو درد کو بڑھا کر انسان کو بے بس بنا...

Jaldi Shadi Hone Ka Rohani Ilaj

Jaldi Shadi Hone Ka Rohani Ilaj

ایسے افراد جو رشتہ نہ ہو نے سے یا بار باربغیر کسی وجہ کے انکار ہو جانے کی وجہ سے پریشان ہیں۔ان کے لئے ہمارے روحانی ماہرین نے سورۃ المزمل کا خاص نقش تیار کیا ہے۔ اس نقش پر کثیر تعداد میں اسمِ اعظم اور منتخب قرآنی آیات کی تلاوت کی گئی ہے اور پھر خاص دعا کے ساتھ اسے شادی...

Ache Rishte Ke Liye Qurani Amal

Ache Rishte Ke Liye Qurani Amal

ایسی والدین جو اپنی بیٹی یا بیٹے کے لیے اچھا اور مناسب رشتہ چاہتے ہیں، لیکن ہر کوشش کے باوجود کوئی مناسب پیشکش نہیں آ رہی، ان کے لیے یہ روحانی نقش ایک حقیقی حل ہے۔ہمارے روحانی ماہرین نے سورۃ المزمل کا خاص روحانی نقش تیار کیا ہے، جس پر خفیہ کلمات اور اسمِ اعظم کی کثیر...

Be Auladi K Liye Surah Maryam Ka Taweez

Be Auladi K Liye Surah Maryam Ka Taweez

دس سال سے بے اولاد میاں بیوی جو آئی وی ایف کروانے ہوسپٹل گئے۔وہاں بیوی نے ٹک ٹاک دیکھنا شروع کر دیا تو ہمارا موضوع  سامنے آئی کہ بانجھ خواتین کو بھی سورۂ المریم کے وسیلے سے اولاد ہوگئی۔ موضوع دیکھنے کے بعد اس کے دل میں یقین کی ایسی کیفیت پیدا ہوگئی کہ اس نے شوہر کو...

OCD Se Nijat Ka Rohani Ilaj

OCD Se Nijat Ka Rohani Ilaj

کیا آپ یا آپ کا کوئی پیارا برسوں سے او سی ڈی یعنی بار بار آنے والے وسوسوں، الجھنوں اور ذہنی بے سکونی کا شکار ہے؟ ہر علاج، دوائی اور تھراپی آزما کر بھی مایوسی نے گھیر رکھا ہے؟ تو ہم آپ کو بتا تے چلیں کہ ہمارے روحانی ماہرین نے سورۃ الشعراء کے خصوصی نقش کو اس بیماری سے...