اگرآپ کا بچہ رات بھر روتا رہتا ہے تو اس کی چند میڈیکلی وجوہات ہوتی ہیں اور چند روحانی وجوہات بھی ہوتی ہیں۔ دونوں وجوہات بھی آپ سے شیئر کریں گے اور اس کے مطابق اس کا روحانی علاج بھی بتائیں گے۔ جس کی بدولت رات بھر رونے والا بچہ ان شاء اللہ آپ کو بالکل بھی پریشان نہیں کرے گا۔ اگر میڈیکلی وجوہات کی بات کی جائے تو بچہ اگر رات کو بہت زیادہ رو رہا ہے تو سب سے پہلے آپ نے
چیک کرنا ہے بچے کے ہاتھ پاؤں ٹھنڈے تو نہیں ہیں بچے کوکیا سردی تو نہیں لگ رہی۔دوسرے نمبر پر یہ وجہ ہوتی ہے کہ ماں نے بچے کا ڈائپر چینج کر دیا ہوتا ہے لیکن اکثر وہ لیک ہوگیا ہوتا ہے یا وہ فل ہوگیا ہوتا ہے جس کی وجہ سے بچے کو سردی لگتی ہے اورماں یہ سمجھتی ہے کہ ابھی چینج کیا تھاتو ماں کو چاہیے کہ اسے دوبارہ چیک کرے۔ سردیوں میں بہت لمبی راتیں ہوتی ہیں اور فیڈ یعنی دودھ پلانے کا گیپ بہت لمبا ہوجاتا ہے جسکااکثر Mothersکو پتا نہیں چلتا۔اس لئے بچے کو فیڈ کروائیں۔ اگر یہ وجہ بھی نہ ہو توایک وجہ یہ ہوسکتی ہے کہ بچہ چڑچڑا یعنیCrankyہورہا ہوتا ہے۔ساراد ن روتا ہے۔ ضد کرتا ہے اور دودھ نہیں پیتا تو ایسا اس صورت میں ہوتا ہے کہ جب بچہ بیمار ہونے والا ہو۔ اور زیادہ تر ایساہی ہوتا ہے اگلے دن بچے کو بخار چڑھ جاتا ہے۔ یہ تو تھیں بچے کے رونے کی عام وجوہات جو ہر والدین کو پتہ نہیں ہوتیں۔ اور آپ کی Awareness کے لئے بتائی گئی ہیں لیکن وہ ماں باپ جن کے بچوں میں بتائی گئی وجوہات میں سے کوئی ایک بھی وجہ نہیں ہوتی لیکن اس کے باوجود بچہ روتا رہتا ہے اور اسی کیفیت میں کتنے دن گزر جاتے ہیں کہ بچے کا رونا ختم نہیں ہوتا۔ایسی صورت میں اس کی روحانی وجوہات یہ دیکھی گئی ہیں کہ اکثر ماں پر کسی نہ کسی صورت میں شدید قسم کے نحس اثرات جو کہ نظر بد، جادو یا آسیب کی صورت میں موجود ہوتے ہیں۔ وہ چیزیں یا تو بچے کو دکھائی دے رہی ہوتی ہیں یا ڈرا رہی ہوتی ہیں اسی لئے بچہ چپ نہیں کرتا اور مسلسل روتا رہتا ہے۔ لہٰذا دونوں وجوہات کا روحانی علاج یہ ہے کہ بچے کی شفاء کے لئے ماں کو بچے کے نام سے منسوب سورۂ الشوریٰ کا نقش دیاجاتا ہے۔ اور دوسرا نقش بچے کو ہر قسم کے بد اثرات سے اللہ کی پناہ میں رکھنے کے لئے ہوتا ہے جو کہ سورۂ البقرہ کا نقش ہے۔ جیسے ہی یہ نقش بچے کے گلے میں پہنائے جاتے ہیں تواللہ کے کرم سے 3 دن کے اندر اندر ہر قسم کی ڈرانے والی چیزیں بچے سے مکمل دور ہوجاتی ہیں اور بچہ بار بار بیمار بھی نہیں ہوتا۔ اب تک بہت سارے بچے اسی روحانی علاج کے تحت اللہ کے کرم سے مکمل ٹھیک ہوچکے ہیں۔دونوں تعویذات کا ہدیہ 1400,1400 ہے لیکن مجبور افراد کو ایک نقش فی سبیل اللہ دیا جائے گا۔ تعویذات منگوانے کے لئے ان وٹس اپ نمبرز پر ہم سے رابطہ کریں۔
Female: 0307-9451212
Male: 0301-1478615