اگر آپ کے بچے کو ٹانگوں میں رات کے وقت درد ہوتا ہے۔آپ کا بچہ رات کے وقت ٹانگیں زور زور سے اٹھاتا ہے یا ٹانگوں میں درد کی وجہ سے بچہ رات کو اٹھ جاتا ہے۔اور آپ سے complainکرتا ہے کہ ٹانگوں میں شدید درد ہوتا ہے اور دن کے وقت کچھ بھی نہی ہوتا۔وہ normal کھیلتا کودتا ہے۔شرارتیں کرتا ہے۔active رہتا ہے۔لیکن رات کے وقت ٹانگوں میں درد ہوتا ہے۔اس مسئلے کی چند وجوہات ہو سکتی ہیں۔جیسے کہ اچھی خوراک نہ لینا،پھل نہ کھانا اور junk foodیا cold drinkکا زیادہ استعمال وغیرہ۔اور دوسری طرف روحانی نقطہ نظر سے دیکھا جائے تو بچے پر نظر بد یا جادو کے ایسے اثرات ہوتے ہیں جو بچے کی باڈی میں داخل ہو جاتے ہیں۔اور اس کی باڈی کو بری طرح جکڑ لیتے ہیں۔اسی وجہ سے بچہ جب رات کو سو رہا ہوتا ہے تو یہ اثرات اس کی باڈی میں حرکت کرتے ہیں جس کی وجہ سے بچہ را ت کو درد کی وجہ سے ٹانگیں مارتا ہے اور بے چین رہتا ہے۔لہذٰا ایسی صورت میں بچے کے نام سے منسوب کروا کے دو نقش دئیے جاتے ہیں۔ایک نقش سورہ البقرہ کا ہے جو بچے پر سے ہر قسم کے نحس اثرات کو تیزی کے ساتھ جڑ سے ختم کرتا ہے۔اور دوسرا نقش سورہ الشورٰی کا ہے جو بچے کی باڈی میں سے تمام میڈیکلی وجوہات کو ختم کرتا ہے۔نقوش کا ہدیہ 1400,1400 ہے۔لیکن مجبور افراد کو ایک نقش فری دیا جائے گا۔نقش منگوانے کے لئے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0307-9451212
Male: 0301-1478615