Ajj ki video main hum apko Newborn Babies ka Rohani Ilaj btana ja rahy hain. Goinal Hernia aik aisa marz hai jo kisi bi age mein ho sakta hai magar newborn mein ye ziyaada common hai lakin jin bachon ko pedaishe tor per he Hernia hota hai amuman waldain ko waziah tor per is ka pata nahi chalta ku kay newborn bachay ke pedaish kay baad kuch haftoon ya mahino tak tu isy notice he nahi kiya jata is liye aj hum apko inkavainol Hernia kay baray mein awereness dy gay kay ye ku hota hai jin bacho ko Hernia hota hai tu is ke ilamaat kiya hote hai waldain ko kis umar mein bachay ka doctori ilaj krwana chahiy aur bachay ko Rohani Ilaj kay zariye Hernia sy mukamal shafa kaisy mil sakti hai hamary Rohani Center mein Inkavianal Hernia kay jo case aty hai.

In mein ziyaada comman new born bachay hai aur young larkay larkiyan kay bacho mein bi is ke ilamaat hoti hai gareen airiya yani pait aur raan kay darmiyani hisay mein aik gulte ya ubhaar sa ban jata hai jab bacha khansi karta hai ya rota hai ya phir es kay pait per kisi trah ka pressure paray tu esi surat mein ye gulti phool kar bari ho jati hai ziyaada tar parents jo hamary Rohani Center mein rabta karty hai wo bachay kay Hernia ka Rohani Ilaj maloom karnay kay liye rabta kartay hai lakin aksar waldain jinhay Hernia kay marz kay bary mein koi khaas ilam nahi hota wo hamary Rohani Mahreen sy swaal karty hai kay bachay kay pait kay nichlay hisay mein gulti numa ubhaar hai jo kabhi nazar ata hai.

Aur kabhi ghaib ho jata es liye hamy bachay ke hifazat kay liye Qurani Ayat ka Taweez chahiye ye amuman wo waldain hotay hai jo bachay kay jisam mein esi ilamaat kay zahir honay ke surat mein la parwahi kar jaty hai aur is kay doctori chek up ya ilaj per koi tawajah nahi daty is liye aisy Cases mein chunkay sab sy pehly ye daignosis hona zaroori hai kay aya bachay ko Hernia hai bi ya nahi aur bacho ka mamlaa chunkay kafi hasaas hota hai is liye hamary Mahreen sab sy pehlay tu aisy waldain ko ye raiy detay hai kay unhay doctor kay mashwary sy kisi mahar rediologist sy bachay ka ultrasound karwana chahiye ta kay marz ke shanakht ho sakay ku kay Rohani Ilaj sy pehlay doctori Ilaj zroori hota hai.

Isi trah aksar waldain hamary Mahreen sy ye swaal karty hai kay hamary bachay ko Hernia hai lakin bacha abhi tak chota hai hum bachay ke surgery nahi karwana chahtay es liye koi esi Dua bataa dy ya taweez dy dy kay jis sy bachay ka Hernia bagair operation kay theek ho jay hamary Mahreen ka jawab har waldain kay liye yehi hota hai kay Hernia ka ilaj siraf aur siraf operation he hai ku kay pait ke dewaar kamzoor honay kay baais es dewaar mein soraakh ho jata hai aur bacha jab bohat ziyaada rota hai ya es kay pait per pressure ya khichao parta hai tu Aantay es soraakh mein a jate hai aur jab bacha relax hota hai tu ye Aantay wapis chali jate hai es wajah sy naaf kay aas paas ubhaar kabhi nazar ata hai kabhi ghaib ho jata hai.

Aur agar khuda na khwasta Aantay pait kay soraakh mein phans jay tu bachay ka pakhana banad ho jata hai pait phool jata hai aur vomiting ya ultiyaan anaa shuroh ho jate hai esi surat mein ye aik emergency condition ban jate hai aur doctors ko mareez ka bara operation karna parta hai ise liye hamary Rohani Mahreen Hernia kay har patient ko khawa wo kisi bi age group kay ho operation he recommend karty kai magar bachon kay Hernia ke surgery ke trained surgeon karty hai is liye har waldain ko hamari yehi raye hai kay plaan kar kay bachay ke surgery khud karwa lay is ka sab sy bara faida ye ho ga kay hospital ka stay kam ho ga aur surgery ka process bi simple ho ga aur bachay ko takleef bi bohat kam ho ge es liye surgery mein takheer ke surat mein aksar female babies ke anday dani ya over raiz bi damage ho sakti hai.

Es liye ye wo batay hai jo kay aam tor per waldain ko pata nahi hoti magar bacha life time kay liye mutasir ho jata hai es liye inkaviarnol Hernia ka doctori ilaj karwanay kay sath rohani ilaj bi zaroor karwaiy rohani ilaj kay tor per inkaviarnol Hernia kay tamaam mareezon ko khawa wo bachay ho ya adults Surah Shorah ke Ayat Number 80 ka Taweez diya jata hai tarjuma: Aur Jab Me Bemar Hote Hu Tu Wohe Mujhe shafa Deta Hai Surah Shorah mein chunkay har trah ke Jasmani Roahani aur nafsiyati amraaz sy shafa majood hai es liye kay bohat he behtreen results dekhnay mein aay hai.

Surah Shorah ka Naqsh ab tak Inkaviarnol Harnia kay bay shamaar bachon aur larkay larkiyon kay naam mansoob kar kay unhay arsaal kiye gaye hai aur itfaaq ka ye taweez Mansoob karwa kay bachay kay galay mein pehnaa dy aur doctors kay mashwary sy bachay ka waqat per he operation karwa lay aur operation ka din aur time bi hamary Mahreen ko likhwaiy ta kay operation mein kamyaabi aur bachay ke shafa kay liye Allah kay Hazoor Dua karwai ja sakay Surah Shorah ka ye Naqsh bator 1400 rupey hadiya ya phir ehad kay zariye Fi Sabilillah hasil kar saktay hai.

السلام علیکم ناظرین انگوائنل ہرنیا ایک ایسا مرض ہے جو کسی بھی ایج میں ہو سکتا ہے۔ مگر نیو بونڈز میں یہ زیادہ کومن ہے۔ لیکن جن بچوں کو پیدائشی طور پر ہی ہرنیاں ہوتا ہے عموما والدین کو واضح طور پر اس کا پتہ نہیں چلتا۔کیونکہ بچے کی پیدائش کے بعد کچھ ہفتوں یا مہینوں تک تو اسے نوٹس ہی نہیں کیا جاتا۔اس لیے آج ہم آپ کو انگوائنل ہرنیا کے بارے میں اویرنس دیں گے۔ کہ یہ کیوں ہوتا ہے جن بچوں کو ہرنیا ہوتا ہے تو اس کی علامات کیا ہوتی ہیں۔ والدین کو کس عمر میں بچے کا ڈاکٹری علاج کروانا چاہیے۔ اور بچے کو روحانی علاج کے ذریعے ہرنیا سے مکمل شفا کیسے مل سکتی ہے۔ ناظرین ہمارے روحانی سینٹر میں انگوائنل ہرنیا کے جو کیس آتے ہیں ان میں زیادہ کامن نیو بورڈز ہیں۔

اور ینگ لڑکے لڑکیاں کے بچوں میں بھی اس کی علامت ہوتی ہے۔ گر ئن ایریا یعنی پیٹ اور ران کے درمیانی حصے میں ایک گلٹی یاابھار سا بن جاتا ہے جب بچہ کھانسی کرتا ہے یا روتا ہے یا پھر اس کے پیٹ پر کسی طرح کا پریشر پڑے تو ایسی صورت میں یہ گلٹی پھول کر بڑی ہو جاتی ہے۔ ناظرین زیادہ تر پیرنٹس جو ہمارے روحانی سینٹر میں رابطہ کرتے ہیں۔وہ بچے کے ہرنیا کا روحانی علاج معلوم کرنے کے لیے رابطہ کرتے ہیں۔ لیکن اکثر والدین جنہیں ہرنیا کے مرض کے بارے میں کوئی خاص علم نہیں ہوتا وہ ہمارے روحانی ماہرین سے سوال کرتے ہیں۔ کہ بچے کے پیٹ کے نچلے حصے میں گلتی نما ابھار ہے جو کبھی نظر آتا ہے اور کبھی غائب ہو جاتا ہے۔ اس لیے ہمیں بچے کی حفاظت کے لیے قرآنی آیات کا تعویذ چاہیے۔ناظرین یہ عموما وہ والدین ہوتے ہیں.

جو بچے کے جسم میں ایسی علامات کے ظاہر ہونے کی صورت میں لاپرواہی کر جاتے ہیں۔ اور اس کے ڈاکٹری چیک اپ یا علاج پر کوئی توجہ نہیں دیتے۔اس لیے ایسے کیسز میں چونکہ سب سے پہلے یہ ڈائیگنوز ہونا ضروری ہے۔کہ آیا بچے کو ہرنیا ہے بھی یا نہیں اور بچوں کا معاملہ چونکہ کافی حساس ہوتا ہے۔ اس لیے ہمارے ماہرین سب سے پہلے تو ایسے والدین کو یہ رائے دیتے ہیں کہ انہیں ڈاکٹر کے مشورے سے کسی ماہر ریڈیالوجسٹ سے بچے کا الٹرا ساؤنڈ کروانا چاہیے تاکہ مرض کی شناخت ہو سکے۔ کیونکہ روحانی علاج سے پہلے ڈاکٹری علاج ضروری ہوتا ہے اسی طرح اکثروالدین ہمارے ماہرین سے یہ سوال کرتے ہیں کہ ہمارے بچے کو ہرنیا ہے لیکن بچہ ابھی بہت چھوٹا ہے ہم بچے کی سرجری نہیں کروانا چاہتے۔ اس لیے کوئی ایسی دعا بتا دیں یا تعویذ دے دیں کہ جس سے بچے کا ہرنیا بغیر اپریشن کے ٹھیک ہو جائے۔

ناظرین ہمارے ماہرین کا جواب ہر والدین کے لیے یہی ہوتا ہے کہ ہرنیا کا علاج صرف اور صرف اپریشن ہی ہے۔ کیونکہ پیٹ کی دیوار کمزور ہونے کے باعث اس دیوار میں سراخ ہو جاتا ہے اور بچہ جب بہت زیادہ روتا ہے یا اس کے پیٹ پر پریشر کیا کھچاؤ پڑتا ہے۔ تو آنتیں اس سراخ میں ا ٓجاتی ہیں اور جب بچہ ریلیکس ہوتا ہے تو یہ آنتیں واپس چلی جاتی ہیں۔ اس وجہ سے ناف کے اس پاس ابھار کبھی نظر آتا ہے کبھی غائب ہو جاتا ہے۔ اور اگر خدانخواستہ آنتے پیٹ کے سوراخ میں پھنس جائیں تو بچے کا پاخانہ بند ہو جاتا ہے پیٹ پھول جاتا ہے اور ومٹنگ یا الٹیاں آنا شروع ہو جاتی ہیں۔ ایسی صورت میں یہ ایک ایمرجنسی کنڈیشن بن جاتی ہے اور ڈاکٹرز کو مریض کا بڑا اپریشن کرنا پڑتا ہے۔ اسی لیے ہمارے روحانی ماہرین ہرنیا کے ہر پیشنٹ کو خواہ وہ کسی بھی ایج گروپ کے ہوں اپریشن ہی ریکمنڈ کرتے ہیں۔

مگر بچوں کے ہرنیا کی سرجری پیڈییٹرک سرجن ہی کرتے ہیں۔ اس لیے ہر والدین کو ہماری یہی رائے ہے کہ پلان کر کے بچے کی سرجری خود کروا لے اس کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہوگا۔ کہ ہاسپٹل کا سٹے کم ہوگا اور سرجری کا پروسیس بھی سمپل ہوگا اور بچے کو تکلیف بھی بہت کم ہوگی۔اس لیے سرجری میں تاخیر کی صورت میں اکثر فیمیل بیبیز کی انڈے دانی یا اووریز بھی ڈیمج ہو سکتی ہیں۔ اس لیے یہ وہ باتیں ہیں جو کہ عام طور پر والدین کو پتہ نہیں ہوتی۔ مگر بچہ لائف ٹائم کے لیے متاثر ہو جاتا ہے اس لیےانگوائنل ہرنیا کا ڈاکٹری علاج کروانے کے ساتھ روحانی علاج بھی ضرور کروائیں۔ روحانی علاج کے طور پر انوائرنل ہرنیا کے تمام مریضوں کو خواہ وہ بچے ہوں یا ایڈلٹس سورہ شور ہ کی آیت نمبر 80 کا تعویز دیا جاتا ہے وہ آیت مبارکہ یہ ہے۔

وَاِذَھُوَمَرِضْتُ فَھُوَ ےَشْفِیْنِ

ترجمہ اور جب میں بیمار ہوتی ہوں تو وہی مجھے شفا دیتا ہے۔ ناظرین سورہ اشورہ میں چونکہ ہر طرح کی جسمانی روحانی اور نفسیاتی امراض سے شفا موجود ہے۔ اس لیے اس کے بہت ہی بہترین رزلٹس دیکھنے میں آئے ہیں۔ سورہ شورہ کا نقش اب تک انگوائنل ہرنیا کے شکار بے شمار بچوں اور لڑکے لڑکیوں کے نام منسوب کر کے انہیں ارسال کیا گیا ہے اللہ کی ذات نے ان سب کواس مرص سے شفاءعطا فرمائی ہے اس لیےسورہ اشوری کی سب سے بڑی خاصیت یہ ہے کہ یہ بیماری کو جڑسے نکل کر ہمیشہ کے لیے ختم کر دیتی ہے۔اسی لیے تو زندگی بھر یہ بیماری دوبارہ حملہ آور نہیں ہوتی ۔لہٰزاہر ماں باپ جن کے بچوں میں یہ پرابلم ہے اگر انہوں نے بچےکاآپریشن کر والیا ہے تو پھر بھی یہ تعویزبچےکے نام ضرورمنسوب کروالیں تاکہ دوبارہ انہیں نہ تو کسی  بھی طرح کاہرنیا ہو اورنہ ہی  خطرناک بیماری ۔اور جووالدین انگوائنل ہرنیاکاآپریشن کروا نے سے ڈررہےہیں۔  انہیں چا ہیے کہ متاثرہ بچے کے نام شفاہء کا یہ تعوتز کوواکے بچے کے گلے میں پہنا دیں  اور ڈاکٹرز کے مشورے سے بچے کا وقت پر ہی اپریشن کروا لیں اور اپریشن کا دن اور ٹائم بھی ہمارے ماہرین کو لکھوائیں تاکہ اپریشن میں کامیابی اور بچے کی شفا کے لیے اللہ کے حضور دعا کروائی جا سکے۔ناظرین سورۃ شور ی کایہ نقش بطور 1400 منگوانے کے لیے ڈسکرپشن میں دئیے گئے نمبرز پر رابطہ قا ئم کریں۔

Female: 0307-9451212

Male: 0301-1478615

Related Posts

Uterine Fibroids Treatment

Uterine Fibroids Treatment

بچے دانی کی رسولیاں فائبرائڈز ایک ایسی بیماری ہے جواکثر خواتین کو مسلسل پیٹ میں کھچاؤ، کمر کا بوجھ، غیر معمولی خون آنا اور ذہنی دباؤ کا شکا ر کر دیتی ہے۔ ایسے میں عورت کے دل سے بار بار یہ صدا نکلتی ہے: ''کاش میری یہ تکلیف ختم ہو جائے، ایسے میں ہمارے روحانی ماہرین کا...

Bachedani Mein Rasoli Ka Ilaj

Bachedani Mein Rasoli Ka Ilaj

ایک خاتون جو برسوں سے ماں بننے کی خواہش دل میں لیے زندگی گزار رہی تھیں، ان کی بچہ دانی میں ان گنت رسولیاں بن چکی تھیں، جن کی وجہ سے نہ صرف شدید درد اور کمزوری رہتی، بلکہ حمل ٹھہرنا بھی ناممکن ہو چکا تھا۔ ڈاکٹرز نے آپریشن کا مشورہ دیا، لیکن وہ کسی غیر فطری طریقے سے...

Bachadani Mein Infection Ka Rohani Hal

Bachadani Mein Infection Ka Rohani Hal

بچہ دانی کی سوزش اور انفیکشن خواتین کی زندگی میں ایک سنگین مسئلہ ہیں جو جسمانی تکلیف کے ساتھ ذہنی پریشانی اور بے چینی کا باعث بنتے ہیں۔ اس بیماری کی علامات میں پیٹ کا درد، حیض کی بے قاعدگی، سفید پانی کی زیادتی اور جسمانی کمزوری شامل ہوتی ہے جو روزمرہ کے معمولات کو...

Negative Throughts Ka Rohani Ilaj

Negative Throughts Ka Rohani Ilaj

اگر آپ کا دماغ منفی خیالات، ماضی کے پریشان کن خیالات، مستقبل کے بارے میں خوف پر مبنی خیالات کے حصار میں الجھ گیا ہے۔ ڈاکٹرز نے ڈپریشن، اینگزائٹی، سٹریس یا نیند کی کمی کی تشخیص کی ہے لیکن کوئی میڈیسن اثر نہیں کر رہی اور آپ کا دماغ اس حصار سے نکل نہیں پارہا تو سورۂ...

Jaldi Shadi Hone Ka Rohani Ilaj

Jaldi Shadi Hone Ka Rohani Ilaj

ایسے افراد جو رشتہ نہ ہو نے سے یا بار باربغیر کسی وجہ کے انکار ہو جانے کی وجہ سے پریشان ہیں۔ان کے لئے ہمارے روحانی ماہرین نے سورۃ المزمل کا خاص نقش تیار کیا ہے۔ اس نقش پر کثیر تعداد میں اسمِ اعظم اور منتخب قرآنی آیات کی تلاوت کی گئی ہے اور پھر خاص دعا کے ساتھ اسے شادی...

Ache Rishte Ke Liye Qurani Amal

Ache Rishte Ke Liye Qurani Amal

ایسی والدین جو اپنی بیٹی یا بیٹے کے لیے اچھا اور مناسب رشتہ چاہتے ہیں، لیکن ہر کوشش کے باوجود کوئی مناسب پیشکش نہیں آ رہی، ان کے لیے یہ روحانی نقش ایک حقیقی حل ہے۔ہمارے روحانی ماہرین نے سورۃ المزمل کا خاص روحانی نقش تیار کیا ہے، جس پر خفیہ کلمات اور اسمِ اعظم کی کثیر...

Ism Ar-Razzaq Ka Faizi Taweez

Ism Ar-Razzaq Ka Faizi Taweez

الرَّزَّاق کا مطلب ہے رزق دینے والا۔ رزق صرف پیسہ نہیں بلکہ عزت، سکون اور خوشی بھی ہے۔ آج کے دور میں بہت سے لوگ محنت کے باوجود مالی تنگی، بے برکتی اور کاروباری نقصان کا شکار ہیں۔ بعض اوقات جادو یا بندش کی وجہ سے بھی رزق کے دروازے بند ہو جاتے ہیں۔الرَّزَّاق کا خاص...

Ya Muhaimin Ka Powerful Naqsh

Ya Muhaimin Ka Powerful Naqsh

اللہ تعالیٰ کا صفاتی ناماَلْمُہَیْمِناس کی حفاظت اور نگرانی کی شان بیان کرتا ہے۔ یہ نام خاص طور پر اُن افراد کے لیے بے حد مؤثر ہے جو بار بار بیماری کا شکار ہوتے ہیں یا علاج کے باوجود صحت مند نہیں ہو پاتے۔ اکثر یہ اس وجہ سے ہوتا ہے کہ نظرِ بد، جادو یا بندش کے اثرات جسم...

Al Momin Ka Powerful Naqsh

Al Momin Ka Powerful Naqsh

اللہ کا یہ بابرکت ناماَلْمُؤْمِندلوں کو سکون اور زندگی کو تحفظ دینے والا ہے۔ یہ نام خاص طور پر اُن لوگوں کے لیے بے حد مؤثر سمجھا جاتا ہے جو خوف، بے چینی یا جادو اور بندش کے اثرات میں مبتلا ہوں۔ بعض اوقات بیماری کا ظاہری علاج ہو رہا ہوتا ہے مگر اندر سے دل خوف اور...

OCD Se Nijat Ka Rohani Ilaj

OCD Se Nijat Ka Rohani Ilaj

کیا آپ یا آپ کا کوئی پیارا برسوں سے او سی ڈی یعنی بار بار آنے والے وسوسوں، الجھنوں اور ذہنی بے سکونی کا شکار ہے؟ ہر علاج، دوائی اور تھراپی آزما کر بھی مایوسی نے گھیر رکھا ہے؟ تو ہم آپ کو بتا تے چلیں کہ ہمارے روحانی ماہرین نے سورۃ الشعراء کے خصوصی نقش کو اس بیماری سے...