Aaj kal es zamanay main hasad karna aam ho gya hai. Aur hasad karnay walay hasid ki aag itni barh jati hai kay is ko ye maloom nahi rehta kay main jis say hasad kar raha hon. Wo maira bahen bhai ya dost hai. Aur wo hasad bhi un kay maal ya paison ki Khatir karta hai aisay log khof Khuda wandi say bhi ghafil ho jatay hain. Khud jado ya bandish karwanay walaon ka anjam dard nak hota hai.
Bandish aur jado ka tor karna aasan nahi hota . Bandish kafi tariqon say hoti hai. Lakin Allah kay kalam say kuch bhi mushkil nahi. Chahay wo kala jadu ho ya bandish Allah kay karam say khatam ho jay gi. Sab say pahlay namaz ki pabandi karain. Bawazu rehnay ki koshis karain. Wazifa suroo karnay say pahlay 11 dafa awal o aakhir Drood Sareef parhain. Phir 33 martabah Sorah Fatiha ka wird karain. Ye amal saat din tak karain. InshaAllah rizq ki her bandish ka khatmah ho jaye ga.
آج کل اس زمانے میں حسد کرنا عام ہو گیا ہے۔ اور حسد کرنے والے حاسد کی آگ اتنی بڑھ جاتی ہے کہ اس کو یہ معلوم نہیں رہتا کہ میں جس سے حسد کر رہا ہوں۔وہ میرا بھائی بہن دوست ہے۔ اور وہ حسد بھی ان کے مال یا پیسوں کی خاطر کرتا ہے ایسے لوگ خوف خداوندی سے بھی غافل ہو جاتے ہیں۔ خود جادو یا بندش کروانے والوں کرنے والوں کا انجام درد ناک ہوتا ہے۔ بندش اور جادو کا توڑ کرنا آسان نہیں ہوتا۔ بندش کا فی طریقوں سے ہوتی ہے۔ لیکن اللہ کے کلام سے کچھ بھی مشکل نہیں۔چاہے وہ کالا جادو ہو یا بندش اللہ کے کرام سے ختم ہو جائے گی۔ سب سے پہلے نماز کے پابندی کریں۔ باوضو رہنے کی کوشش کریں۔ وظیفہ شروع کرنے سے پہلے 11 دفعہ اول و آخر درود شریف پڑھیں۔ پھر 33 مرتبہ سورہ فاتحہ کا ورد کریں۔ یہ عمل سات دن تک کریں۔ انشاء اللہ رزق کی ہر بندش کا خاتمہ ہو جائے گا۔
Female: 0307-9451212
Male: 0301-1478615
Related Posts
Surah Nisa Naqsh For Shumaila
شمائلہ اگر آپ اس انتظار میں ہیں کہ ایک دن آئے گا اور آپ کی محبت اور محنت رنگ لائے گی۔ لوگوں کو آپ کی قدرو قیمت کا احساس ہونے لگے گا کہ آپ کس قدر مخلص تھیں تو آپ غلط سوچ رہی ہیں۔ آج کا دور ایسا ہے کہ محبت کے بدلے محبت نہیں ملتی۔ خلوص کے بدلے چاہت نہیں ملتی۔ یہ جنہیں...
Ism Ar-Razzaq Ka Faizi Taweez
الرَّزَّاق کا مطلب ہے رزق دینے والا۔ رزق صرف پیسہ نہیں بلکہ عزت، سکون اور خوشی بھی ہے۔ آج کے دور میں بہت سے لوگ محنت کے باوجود مالی تنگی، بے برکتی اور کاروباری نقصان کا شکار ہیں۔ بعض اوقات جادو یا بندش کی وجہ سے بھی رزق کے دروازے بند ہو جاتے ہیں۔الرَّزَّاق کا خاص...
Ya Muhaimin Ka Powerful Naqsh
اللہ تعالیٰ کا صفاتی ناماَلْمُہَیْمِناس کی حفاظت اور نگرانی کی شان بیان کرتا ہے۔ یہ نام خاص طور پر اُن افراد کے لیے بے حد مؤثر ہے جو بار بار بیماری کا شکار ہوتے ہیں یا علاج کے باوجود صحت مند نہیں ہو پاتے۔ اکثر یہ اس وجہ سے ہوتا ہے کہ نظرِ بد، جادو یا بندش کے اثرات جسم...
Al Momin Ka Powerful Naqsh
اللہ کا یہ بابرکت ناماَلْمُؤْمِندلوں کو سکون اور زندگی کو تحفظ دینے والا ہے۔ یہ نام خاص طور پر اُن لوگوں کے لیے بے حد مؤثر سمجھا جاتا ہے جو خوف، بے چینی یا جادو اور بندش کے اثرات میں مبتلا ہوں۔ بعض اوقات بیماری کا ظاہری علاج ہو رہا ہوتا ہے مگر اندر سے دل خوف اور...
Leo Burj Asad Ka Powerful Taweez
برج اسد لیو کی فطرت میں جرات مندی، خود اعتمادی اور قیادت کا جذبہ شامل ہے۔ آپ ہمیشہ دوسروں سے آگے رہنے اور اپنی محنت سے کامیابی حاصل کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ مگر زندگی کے کچھ مراحل میں محبت اور شادی میں رکاوٹیں سامنے آتی ہیں جو آپ کی خوشیوں کو متاثر کر دیتی ہیں۔ ایسے وقت...
Powerful Love Taweez For Libra
برج میزان کے لوگ اپنے توازن، انصاف پسندی اور محبت بھرے دل کے لیے جانے جاتے ہیں۔ آپ ہمیشہ چاہتے ہیں کہ زندگی میں ہر چیز متوازن اور خوشگوار رہے، خاص طور پر رشتوں میں۔ مگر بعض اوقات زندگی میں مشکلات، بندشیں یا جادو آپ کی محبت اور خوشیوں میں رکاوٹ بن جاتے ہیں۔ اگر آپ کو...
La Hasil Mohabbat Ko Pane Ka Wazifa
آپ کی زندگی میں ایسا شخص ہو جس سے آپ بے بناہ محبت کرتے ہوں۔ اس کے بغیر آپ نے اپنی زندگی کا تصور بھی نہ کیا ہو۔اس نے آپ کے ساتھ بہت وعدہ بھی کیے اور ہر طرح کا ساتھ نبھا نے کا عہد بھی کیا۔ہر اچھے بڑے قت میں اس نے آپ کا ساتھ نبھایا ہو۔اچانک سے اس کا غائب ہو جانا چھوڑ...
Surah Al Anam K Heran Kun Fayde
سو رۂ الانعام قرآن کی ان سو رتوں میں سے ایک ہے۔ کہ جن میں اللہ تعالیٰ نے بندوں پر اپنی بے شما ر نعمتوں کا ذکر کیا ہے۔سو رۂ الانعام کی روزنہ تلاوت کر نے سے انسان کے دل میں یقین او ر ایمان کی جڑیں مظبو ط ہو تی ہیں۔اس سو رت میں اللہ نے شیطانی وسوسون او ر باطل عقائد کی...
Sakht Kale Jadu Ka Rohani Tor
اگر آپ کالے یا سفلی جادو کے زیر اثر ہیں۔یا کسی حاسد دشمن نے آپ پر شدید قسم کی بندش کروا دی ہے جس کی وجہ سے آپ کے معمولات زندگی بے حد متاثر ہو گئے ہیں۔جیسے کہ کاروبار میں نقصان،رشتے یا شادی میں رکاوٹیں،اولاد کا نہ ہونا،یا حمل کا ضائع ہو جانا،شوہر اور بیوی کا ایک دوسرے...
Jadu Ki Kaat K 141 Rohani Tariqay
ہمارے روحانی ماہرین مراقبات کی رو سے ایسے زبردست اور پاورفل روحانی کلیات تک پہنچے۔ جن کے ذریعے سر سے پاؤں تک کسی بھی حصے میں کئے گئے جادو کی کاٹ اللہ کی رحمت سے ممکن ہے۔ عام طور پر جو عاملین وغیرہ جادو کی کاٹ کرتے ہیں۔ ان کے پاس ۳، ۴ فارمولے ہوتے ہیں۔ جنہیں بار بار...
Mushkilat Se Nikalne Ki Dua
مشکلات و مصائب، بندشوں، ذہنی اور جسمانی امراض میں مبتلاء افراد کو ہم دعائے باطن پروگرام میں شامل ہونے کی دعوت دیتے ہیں۔ اگر آپ صرف ۳ دن اپنے ہی گھر میں بیٹھ کر اس دعا میں شام ہوجاتے ہیں تو یقین کریں کہ نہ کوئی پریشانی باقی رہے گی اور نہ ہی کوئی جسمانی یا نفسیاتی...
Ya Fattahu Benefits For Capricorn
اگر آپ کا سٹار کیپریکورن یعنی جدی ہے تو آپ کے لئے بہترین وظیفہ ہے اسم اعظمیا فتاحاس کی تعداد ہے ۰۱۱۔ اور اگر آپ کے پاس اسی اسم اعظم کا نقش بھی موجود ہو جو کہ ہمارے روحانی ایکسپرٹس آپ کے نام کے ساتھ پہلے منسوب کریں گے تواس کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہوگا کہ آپ کے ادھورے...

















