ابن عباس ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ؐ بے چینی اور پریشانی کے و قت یہ دعا کرتے تھے
لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ الْعَظِیْمُ الْحَلِیْمُ،لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ رَبُّ السَّمٰوٗتِ وَرَبُّ الْاَرْضِ وَرَبُّ الْعَرْشِ الْکَرِیْمِ
اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں،جو بہت بڑا بہت بردباد ہے، اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں،جو عرش عظیم کا رب ہے،اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں جو آسمانوں اور زمین کا رب ہے
لہٰذا جتنے بھی اینگزائٹی کے مریض ہیں۔ ڈپریشن کے مریض ہیں۔ اوسی ڈی، وہم، وسوسوں اور شیطانی خیالات میں جکڑے ہوئے افراد ہیں یا رنج وغم میں مبتلاء افرا دہیں اس دعا کو ہر روز صبح و شام 5,5 بار پڑھ لیا کریں۔ ان شاء اللہ ہر مشکل آسان ہوگی اور دماغ بہت ہی پرسکون اور ریلیکس رہے گا۔ ہمارے روحانی سینٹر میں اسی دعا کے نقش بھی موجود ہیں۔ نقش منگوانے کے لئے ان وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔


Female: 0307-9451212
Male: 0301-1478615