“Raba adkhilni mudkhala sidqin wa akhrijni mukhraja sidqin waajal li minladunka sultanun naseera.”
Ya Rab! Dua Mujhy jahan dakhil farma achai k sath dakhil farma aur jahan sy nikal achai k sath aur mujhy khas apny pas”sy asa iqtdar ata farma jis k sath meri madad ho.”
رَبِّ اَدْخِلْنِیْ مُدْخَلَ صِدْقٍ وَّ اَخْرِجْنِیْ مُخْرَجَ صِدْقٍ وَّ اجْعَلْ لِّیْ مِنْ لَّدُنْکَ سُلْطٰنًا نَّصِیْرًا۔(پارہ نمبر 15،سورۃ بنی اسرائیل،آیت نمبر 80)
: یارب!مجھے جہاں داخل فرما اچھائی کے ساتھ داخل فرما اور جہاں سے نکال اچھائی کے ساتھ اور مجھے خاص اپنے پاس سے ایسا اقتدار عطا فرما :جس کے ساتھ میری مددہو۔
Female: 0307-9451212
Male: 0301-1478615
Related posts
Peshab Mein Infection ka Ilaj
اگرآپ کو یوٹی آئی انفیکشن ہے۔ جس کی وجہ سے پیشاب بار بار آتا ہے۔رک رک کر قطروں کی صورت میں آتا ہے،درد یا جلن کے ساتھ آتا ہے یا مثانہ کمزور ہونے کی وجہ سے ہنسنے،وزن اٹھانے سے،کھانستے وقت یا چھینک مارتے ہوئے پیشاب نکل جاتا ہے۔جس پر کنٹرول کرنا مریض کے لئے مشکل ہو جاتا...
Black Magic Broken For Rohani Ilaj
ناظرین آج کل زیادہ تر افراد جادو ٹونے اور بندش کے زیر اثر ہیں اور اسی وجہ سے وہ جو بھی کام کرنا چاہتے ہیں تو اس میں رکاوٹ آجا تی ہے۔اگر آپ پر بھی کسی حاسد دشمن نے جادو کروا دیا ہے۔آپ کے بچے بچیوں کی شادی نہیں ہورہی،اچھے رشتے نہیں آرہے،اولاد نہیں ہورہی میاں بیوی میں ان...
Namaz Tahajjud Ki Fazilat Wa Ahmiyat
آج ہم نماز تہجد کی فضیلت و اہمیت احادیث کی روشنی میں بیان کریں گے۔حضرت ابو ہریرہ ؓ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ اللہ رحم کرے اس آدمی پر جو رات کو اٹھے اور نماز پڑھے،پھر اپنی بیوی کو بیدار کرے،تو وہ (بھی) نماز پڑھے،اگر نہ اٹھے تواس کے چہرے پر پانی کے...
Sciatica/Arq Un Nisa Ka Ilaj
اگر آپ کو عرق النساء کا درد ہے جس کی وجہ سے کمر میں اور ایک سائڈ کی ٹانگ میں درد رہتا ہے۔اٹھنے بیٹھنے میں تکلیف ہوتی ہے اور چلنے پھرنے سے درد بہت زیادہ بڑھ جاتا ہے۔ہر طرح کے ڈاکٹری حکیمی اور روحانی علاج کروا کے دیکھ لئے لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا تواس کا قران کریم میں...
Rizq Main Izafe Ka Rohani Hal
ایک روایت میں ہے کہ ایک روز ایک شخص رسول اللہﷺ کی خدمت اقدس میں حاضر ہوا اور کہنے لگا کہ دنیا مجھ سے تنگ ہوگئی،رزق تنگ ہوگیا۔حضور ﷺ نے فرمایاتم فرشتوں کی تسبیح پڑھا کرو اس کی برکت سے رزق بڑھتا ہے وہ تسبیح یہ ہے۔سُبْحٰنَ اللّٰہِ وَبِحَمْدِہٖ سُبْحٰنَ اللہِ الْعَظِیْمِ...
Purani Se Purani Kharish Ka Rohani Ilaj
اگر آپ کوبہت عرصے سے شدید خارش کی شکایت ہے۔ہر طرح کے ڈاکٹری، حکیمی علاج اور روحانی عملیات بھی کروا لئے لیکن کوئی فائدہ نہیں ہواتو آج ہم آپ کو قرآن پاک کی رو سے بہترین علاج بتائیں گے۔یہ علاج پرانی سے پرانی خارش کا کامیاب روحانی علاج ثابت ہوا ہے۔اس روحانی علاج میں آپ کو...
Weham Khatam Karne Ka Ilaj
اگر آپ کے دماغ میں وہم وسوسے گندے اور شیطانی خیال آتے ہیں اور تمام کوششوں کے باوجود بھی یہ خیالات آپ کے دماغ سے نہیں جاتے تو آپ کو بتاتے چلیں کہ قرآن پاک کی دو اہم سورۂ مبارکہ سے وسوسوں کو ختم کیا جائے گا۔یہ روحانی علاج وہم اور وسوسوں کو ختم کرنے کے لئے باعث شفاء ثابت...
Mian Biwi Mein Mohabbat Ka Naqsh
ایسی بیویاں جو اپنے شوہر کے سخت رویئے کی وجہ سے پریشان ہیں۔ان کے شوہر بہت سخت مزاج ہیں ان سے اچھے سے بات نہیں کرتے دوسروں کی باتوں کو تو اہمیت دیتے ہیں لیکن اپنی بیوی کی جائز بات بھی نہیں مانتے۔چھوٹی چھوٹی باتوں پر جھگڑا شروع کر دیتے ہیں اور دوسروں کے سامنے ذلیل و...
Nafarman Biwi ke Dil Mein Mohabbat Ka Naqsh
اگر آپ کی بیوی نافرمان ہے آپ کی بات نہیں مانتی۔بات بات پر بحث کرتی ہے چھوٹی چھوٹی باتوں کو طول دے کر جھگڑا شروع کر دیتی ہے۔آپ کے ساتھ بد تمیزی اور بد زبانی کرتی ہے اور آپ چاہتے ہیں کہ بیوی آپ کی تابعدار ہو جائے اور آپ سے محبت کرے تو آپ کو بتاتے چلیں کہ ہمارے رو حانی...
Pasand Ki Shadi Ka Wazifa
اگر آپ پسند کی شادی کرنا چاہتے ہیں لیکن شادی کی راہ میں بہت سی رکاوٹیں حائل ہیں۔جس کی وجہ سے آپ پریشان ہیں تو آج ہم آپ کو بتائیں گے کہ وہ کون سا خاص وظیفہ ہے جس کی برکت سے آپ جہاں چاہو گے وہاں شادی ہو گی انشاء اللہ۔عمل کا طریقہ یہ ہے کہ آپ نے نماز عشاء کے بعد اول و...
Maida Mein Dard Ka Ilaj
اگر آپ کے معدے میں درد ہے کھانا ٹھیک سے ہضم نہیں ہوتاکھٹی ڈکاریں آتی ہیں یا بہت زیادہ گیس بنتی ہے۔ہر طرح کے علاج کروا کے دیکھ لئے لیکن کہیں سے شفاء نہیں ملی تو آج ہم آپ کو معدے کے درد سے مکمل شفاء کا قرآن کی رو سے بہترین روحانی علاج بتائیں گے۔اس روحانی علاج میں آپ کود...
Surah Ikhlas Ka Wazifa
اگر آپ بیمار ہیں اور آپ کو شفاء نہیں مل رہی توآپ کو بتائیں گے کہ حضرت امام جعفر صادق ؑ نے فرمایا کہ اگر ایک گلاس پانی پہ دم کر کے بخار کے مریض کو پانی پلایا جائے یا اس کے منہ پر پانی کے چھینٹے ماریں جائیں تواللہ پاک اسے صحت یاب کر دے گا اور ہر بیماری سے نجات دے گااور...

















