آج آپ کے ساتھ ایک ایسی خاتون کا ذکر کریں گے جو اپنے کم عمر بیٹے کی ضد کی وجہ سے بہت پریشان تھی۔بیٹے نے کھانا پینا چھوڑ دیا تھا،راتوں کو دیر سے گھر آنے لگا تھا،ماں کو پریشان کرنے کے لئے پہلے سگریٹ پینا شروع کی اور پھر دوسرا نشہ کرنا شروع کر دیا۔ماں بیٹے کی حالت دیکھ دیکھ کر روتی رہتی لیکن اس کی مجھ میں نہیں آرہا تھا کہ وہ ایسا کیا کرے کہ بیٹا اس کی بات کو سمجھے اور بات مان کر اپنی پڑھائی کی طرف دھیان دے۔لہٰذا تفصیلات معلوم کرنے پر جو وجہ معلوم ہوئی وہ بے حد حیران کن تھی۔ا س خاتون نے بتایا کہ اس کا بیٹا ابھیایف ایس سیکا سٹوڈنٹ ہے۔وہ پڑھائی میں بہت لائق تھا۔لیکن اچانک اسے پتا نہیں کیا ہوگیا۔اس کے بیٹے کو اپنی ہی ٹیچر سے محبت ہو گئی اور وہ اس سے شادی کرنا چاہتا تھا حالانکہ وہ شادی شدہ تھی اور دو بچوں کی ماں تھی۔اس خاتون نے اپنے بیٹے کو بہت سمجھایا کہ ابھی تمھاری عمر نہیں ہے تم نے ابھی بہت پڑھنا ہے اور ڈاکٹر بننا ہے اور وہ ٹیچر بھی اپنے گھر میں بہت خوش ہے اور وہ بھی تم سے شادی نہیں کرنا چاہتی لہٰذا تم اسے بھول کر اپنی تعلیم مکمل کرو۔لیکن بیٹا ماں کی بات سمجھنے کی بجائے دوسرے ہتھکنڈوں پر اتر آیا۔ہمارے روحانی ماہرین نے جب استخارہ کیا تو معلوم ہوا کہ اس لڑکے پر شدید جادو کے اثرات ہیں جنھوں نے اس کے دل ودماغ کو جکڑا ہوا ہے اور اس سے سوچنے سمجھنے کی صلاحیتیں صلب کر لی ہیں۔لہٰذااس خاتون کے مسئلے شدت کو مد نظر رکھتے ہوئے اسے دو تعویذبھیجے گئے۔ ایک تعویذ سورہ البقرہ کا دیا گیا۔جس کی پاورفل روحانی تاثیر کی بدولت بیٹے پر ہوئے سخت جادو کا اثر صرف سات دن میں ہی ختم ہو گیا۔اور دوسرا تعویذ سورہ الیٰسین کا دیا گیا جس میں موجود روحانی لہروں نے بیٹے کے دل میں ماں کی شدید محبت پیدا کی۔اللہ کے کرم سے جب بیٹے پر سے جادو کے اثرات مکمل طور پر ختم ہوگئے تو بیٹے نے ماں کی ہربات مانی۔اور اپنی ماں کی پسند سے شادی کی۔اگر آپ کا بیٹا بھی بری صحبت،بری عادات یا غلط ایکٹیویٹی میں مبتلا ہے تویہ نقش آپ 1400,1400 ہدیہ ادا کر کے ہمارے روحانی سنٹر سے حاصل کر سکتے ہیں۔

Female: 0307-9451212
Male: 0301-1478615

Related Posts

Naaf/Pait Dard Ka Rohani Ilaj

Naaf/Pait Dard Ka Rohani Ilaj

پیٹ کے نچلے حصے میں درد، ناف میں تکلیف اور پیریڈ کے دوران شدید درد خواتین میں ہو نے والے پیچیدہ مسائل ہیں۔ یہ نہ صرف جسمانی کمزوری اور بے چینی کا سبب بنتا ہے بلکہ روزمرہ زندگی میں بھی رکاوٹ پیدا کرتا ہے۔ اکثر خواتین مختلف علاج کرواتی ہیں، دوائیاں لیتی ہیں اور آرام کی...

Symptoms And Treatment Of Likoria

Symptoms And Treatment Of Likoria

لیکوریا اور پی سی او ایس خواتین میں ایسے عام مگر تکلیف دہ مسائل ہیں جو نہ صرف ماہواری کو بیقاعدہ کرتے ہیں بلکہ حمل میں بھی رکاوٹ پیدا کر سکتے ہیں۔ یہ مسائل جسمانی تھکن، ذہنی دباؤ اور روزمرہ زندگی میں مشکلات پیدا کرتے ہیں۔ایسی ہی ایک خاتون ہمارے روحانی مرکز آئیں، جنہیں...

Bachedani Ki Rasoli Ka Ilaj

Bachedani Ki Rasoli Ka Ilaj

بچہ دانی کی رسولیاں وہ مسئلہ ہے جو اکثر خواتین کو بار بار تکلیف، کمزوری اور بیچینی میں مبتلا کرتا ہے۔ کئی دفعہ آپریشن کے باوجود رسولیاں دوبارہ بن جاتی ہیں، اور یہی وجہ ہے کہ بعض کیسز میں سرجری بھی مکمل حل نہیں بن پاتی۔ایسی ہی ایک خاتون ہمارے روحانی مرکز آئیں جن کا دو...

Slow Baby Growth In Pregnancy

Slow Baby Growth In Pregnancy

حمل میں بچے کی گروتھ رک جانا یا ہارٹ بیٹ نہ آنا ہر والدین کے لیے سب سے زیادہ پریشان کن اور خوفناک لمحہ ہوتا ہے۔ یہ مسئلہ نہ صرف جسمانی بلکہ ذہنی دباؤ اور خوف کا سبب بھی بنتا ہے۔ کئی جوڑے ڈاکٹرز سے علاج کرواتے ہیں، مگر بعض اوقات نتائج مایوس کن رہ جاتے ہیں۔ایسی ہی ایک...

Bachedani Ki Salon Purani Rasoli Ka Ilaj

Bachedani Ki Salon Purani Rasoli Ka Ilaj

بچہ دانی میں رسولیاں بن جانا آج کل خواتین میں ایک عام مگر نہایت تکلیف دہ مسئلہ بنتا جا رہا ہے۔ کبھی معمولی درد، کبھی غیر معمولی خون بہنا، اور کبھی پیٹ کے نچلے حصے میں بھاری پن یہ وہ علامات ہیں جو اکثر خواتین کو مسلسل پریشان رکھتی ہیں۔ایسے ہی ایک خاتون، جنہیں بچہ دانی...

PCOS Aur Pregnancy Ka Rohani Ilaj

PCOS Aur Pregnancy Ka Rohani Ilaj

اگر کسی خاتون کو پی سی او ایس کی شکایت ہو، ہارمونز کا بگاڑ بڑھتا جائے، وزن قابو میں نہ رہے، اور کئی سال سے علاج کے باوجود حمل ٹھہرنے کی امید ختم ہوجائے تو وہ دل سے مایوس ہو جاتی ہے۔ لیکن جب یہی خاتون قرآنِ کریم کے فیض سے شفاء پاتی ہے، تو یہ محض علاج نہیں بلکہ اللہ کی...

Bachedani Ki Rasoli Ka Rohani Ilaj

Bachedani Ki Rasoli Ka Rohani Ilaj

بچہ دانی میں رسولی بن جائے تو پیٹ کا درد، خون کی زیادتی اور اولاد نہ ہونے جیسے مسائل عورت کی زندگی کو اذیت بنا دیتے ہیں۔ ایک ایسی ہی خاتون جنہیں مسلسل پیٹ میں درد، کمزوری اور خون کی زیادتی رہتی تھی۔ ڈاکٹرز نے ٹیسٹ کرنے کے بعد کہا کہ رسولی بڑھ چکی ہے، اب صرف آپریشن ہی...

Powerful Love Taweez For Pisces

Powerful Love Taweez For Pisces

پائیسز برجِ حوت والے لوگ خوابیدہ، جذباتی اور حساس دل رکھتے ہیں۔یہ لوگ محبت میں بہت گہرائی اور خلوص سے لگتے ہیں، مگر اکثر دل ٹوٹنے یا مایوسی کا شکار رہتے ہیں۔ان کے دل میں محبت، امید اور دعا کی ایک بڑی دنیا چھپی ہوتی ہے، اور وہ چاہتے ہیں کہ ان کے جذبات کی قدر کی جائے۔...

Ovaries Ki Cyst Ka Ilaj In Quran

Ovaries Ki Cyst Ka Ilaj In Quran

اگر آپ کے انڈے دانی میں پانی کی تھیلیوں سسٹ جیسے مسائل موجود ہیں، چاہے وہ بچے دانی اویری سسٹ میں ہوں، چھاتی میں ہوں یا جسم کے کسی اور حصے میں، اور بار بار علاج کے باوجود ختم نہیں ہوتیں تو اب پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔ ہمارے روحانی ماہرین نے سورہ الشعراء اور سورہ...

Bachedani Ki Rasoli Ka Qurani Ilaj

بچّہ دانی میں رسولیاں فائبرائڈز اکثر خاموشی سے بڑھتی رہتی ہیں اور خواتین کو بروقت اس کا اندازہ نہیں ہو پاتا۔ شروع میں معمولی درد یا حیض کی بے قائد گی کو عام مسئلہ سمجھ کر نظر انداز کر دیا جاتا ہے۔ایسی ہی ایک خاتون کو مسلسل پیٹ میں درد رہتاتھا لیکن ٹیسٹ میں کچھ واضح...

Bachedani (Uterus) Mein Rasoli Ka Ilaj

Bachedani (Uterus) Mein Rasoli Ka Ilaj

بچّہ دانی میں رسولیاں فائبرائڈز یا دیگر پوشیدہ بیماریاں آج بے شمار خواتین میں حمل میں رکاوٹ کا سبب بن رہی ہیں، جن کا بروقت علاج نہ صرف ضروری ہے بلکہ بعض اوقات یہ مسائل بانجھ پن تک لے جاتے ہیں۔ جب دوائیاں، آپریشن اور مہنگے علاج ناکام ہو جائیں، تب بھی ربِّ کائنات کا در...