اگرکسی عورت کو بیٹے کی خواہش ہے اووہ یہ چاہتی ہیں کہ اللہ پاک کی ر حمت سے ان کے ہاں لڑکا پیدا ہو تو ایسی حاملہ خاتون کو چاہئے کہ وہ اپنی ناف کے گرد انگلی گھماتے ہوئے یعنی گول دائرے کی صورت میں انگلی گھماتے ہوئے70 مرتبہ اللہ پاک کا نام مبارک یَامَتِیْنُ پڑھے۔اول و آخر درود پاک پڑھنا ہے۔یہ عمل چالیس دن کا ہے۔اور اس میں کوئی ناغہ نہیں کرنا۔اگر شرعی مجبوری کے علاوہ کسی بھی وجہ سے ناغہ ہو جاتا ہے توایسی صورت میں یہ عمل دوبارہ سے شروع کرنا ہو گا۔اس کے علاوہ اگر آپ حمل کی حفاظت کے لئے نقش حاصل کرنا چاہتی ہیں توہمارے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0307-9451212
Male: 0301-1478615