by Pray Admin | Jun 10, 2024 | Dua
محتاجی،قلت اور ذلت سے اللہ کی پناہ مانگنے کی دعا اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَعُوْذُبِکَ مِنَ الْفَقْرِ وَالْقِلَّۃِ وَالذِّلَّۃِ وَاَعُوْذُبِکَ مِنْ اَنْ اَظْلِمَ اَوْ اُظْلَمَ۔ اے اللہ! بے شک میں محتاجی، قلت اور ذلت سے تیری پناہ چاہتا ہوں اور اس بات سے بھی تیری پناہ چاہتا...
by Pray Admin | Jun 8, 2024 | Dua
قطع رحمی کی بد دعا سے اللہ کی پناہ مانگنے کی دعا اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَعُوْذُبِکَ اَنْ یَّدْعُوَعَلَیَّ رَحِم’‘ قَطَعْتُھَا۔اے میرے اللہ! مین تیری پناہ لیتا ہوں رشتے باتے کی بددعا سے جس کو میں نے کاٹ ڈلا...
by Pray Admin | Jun 8, 2024 | Dua
Allahumma arzuqni tayyiban wastamilni saliha.Ay mery Allah! Mujhy pak saf Rozi khila aur mujhy apny achy kamo k liye istimal farma. Contact Us:Female:0307-9451212Male:0301-147861 اَللّٰھُمَّ ارْزُقْنِیْ طَیِّبًا وَاسْتَعْمِلْنِیْ صَالِحًا۔اے میرے اللہ! مجھے پاک صاف...
by Pray Admin | Jun 7, 2024 | Dua
تمام معاملات میں خیر طلب کرنے کی دعا اَللّٰھُمَّ اَحْسِنْ عَاقِبَتَنَا فِیْ الْاُمُوْرِ کُلِّھَا وَاَجِرْنَا مِنْ خِزْیِ الدُّنْیَا وَعَذابِ الْاٰخِرَۃِ۔اے اللہ! ہمارے تمام معاملات کا انجام بہتر فرما دے اور ہمیں دنیا کی رسوائی اور آخرت کے عذاب سے محفوظ...
by Pray Admin | Jun 7, 2024 | Dua
نئے سال کی دعا اَللّٰھُمَّ أَدْخِلْہُ عَلَیْنَا بِالْأَمْنِ وَالْاِیْمَانِ وَالْسَّلَامَۃِ وَالْاِسْلَامِ وَرِضْوَانِ مِّنَ الْرَّحْمٰنِ وَجِوَارِ مِّنْ الشَّیْطَانِ۔اے اللہ! اس سال کو ہمارے اوپر امن اور ایمان اور سلامتی اور اسلام کے ساتھ اور شیطان سے بچاؤ اور رحمان...
by Pray Admin | Jun 6, 2024 | Dua
ایمان پر ثابت قدمی کی دعا رَبَّنَآ اَفْرِغْ عَلَیْنَا صَبْرًا وَّتَوَفَّنَا مُسْلِمِیْنَ۔اے ہمارے رب! ہم پر صبر اور وفات دے ہمیں اس حال میں کہ ہم مسلمان...