by Pray Admin | Jun 3, 2024 | Dua
فتح اور حق کے فیصلے کی دعا وَسِعَ رَبُّنَا کُلَّ شَیْءٍ عِلْمًاط عَلَی اللّٰہِ تَوَکَّلْنَا ط ہمارے رب نے اپنے علم سے ہر چیز کا احاطہ کیا ہے، اللہ ہی پر ہم نے بھروسہ کر رکھا ہے رَبَّنَا افْتَحْ بَیْنَنَا وَبَیْنَ قَوْمِنَا بِالْحَقِّ وَاَنْتَ اے ہمارے رب! ہمارے اور...
by Pray Admin | Jun 1, 2024 | Dua
مجلس کے برخاست ہونے کی دعا سُبْحٰنَ اللّٰہِ وَبِحَمْدِہِ سُبْحٰنَکَ اللّٰھُمَّ وَبِحَمْدِکَ اَشْھَدُ اَنْ لَّا اِلٰہَ اِلَّآ اَنْتَ اَسْتَغْفِرُکَ وَاَتُوْبُ اِلَیْکَ۔ اللہ تعالیٰ کی تعریف کے ساتھ اس کی تسبیح بیان کرتا ہوں اے اللہ! تو پاک ہے اور تو ہی تعریف کے لائق...
by Pray Admin | Jun 1, 2024 | Dua
جوش مارنے والی رگ کی برائی سے اللہ کی پناہ مانگنے کی دعا نَعُوْذُ بِاللّٰہِ الْعَظِیْمِ مِنْ شَرِّ عِرْقٍ نَّعَّارٍ وَّمِنْ شَرِّ حَرِّ النَّارِ۔ بزرگ اللہ کی جوش مارنے والی رگ کی برائی سے اور آگ دوزخ کی برائی سے ہم پناہ لیتے ہیں۔(ابن...
by Pray Admin | May 31, 2024 | Dua
اخلاص اور دین فطرت پر استقامت کی دعا أَصْبَحْنَا عَلٰی فِطْرَہِ الْاِسْلَامِ بِکَلِمَۃِ الْاِخلَاصِ،وَعَلٰی دِیْنِ نَبِیِّنَا مُحَمَّدٍ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ،وَعَلٰی مِلَّۃِ أَبِیْنَا اِبْرَاھِیْمَ حَنِیْفًا مُّسْلِمًا، وَمَا کَانَ مِنَ الْمُشْرِکِیْنَ۔ ہم...
by Pray Admin | May 31, 2024 | Dua
حصول حکمت کے لیے حضرت ابراہیم ؑ کی دعا رَبِّ ھَبْ لِیْ حُکْمًا وَّاَلْ حِقْنِیْ بِالصّٰلِحِیْنَ وَاجْعَلْ لِّیْ لِسَانَ صِدْ۱ٍ فِی الْاٰخِرِیْنَ وَاجْعَلْنِیْ مِنْ وَّرَثَۃِ جَنِّۃِ النَّعِیْمِ۔ اے ہمارے رب! عطا فرما مجھے علم و عمل (میں کمال) اور ملا دے مجھے نیک بندوں...
by Pray Admin | May 30, 2024 | Dua
گناہوں سے معافی اور آگ سے نجات کی دعا اَلَّذِیْنَ یَقُوْلُوْنَ رَبَّنَا اِنَّنَآ اٰمَنَّا فَاغْفِرْلَنَا ذُنُوْبَنَا وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ۔ اے ہمارے رب! ہم یقینًا ایمان لے آئیں ہیں ہمارے گناہوں کو معاف فرما اور ہمیں دوزخ کے عذاب سے بچا۔(آل...