by Pray Admin | May 31, 2024 | Dua
رَبِّ ھَبْ لِیْ حُکْمًا وَّاَلْ حِقْنِیْ بِالصّٰلِحِیْنَ وَاجْعَلْ لِّیْ لِسَانَ صِدْ۱ٍ فِی الْاٰخِرِیْنَ وَاجْعَلْنِیْ مِنْ وَّرَثَۃِ جَنِّۃِ النَّعِیْمِ۔ اے ہمارے رب! عطا فرما مجھے علم و عمل (میں کمال) اور ملا دے مجھے نیک بندوں کے ساتھ۔اور بنا دے میرے لیے سچی...
by Pray Admin | May 30, 2024 | Dua
اَلَّذِیْنَ یَقُوْلُوْنَ رَبَّنَا اِنَّنَآ اٰمَنَّا فَاغْفِرْلَنَا ذُنُوْبَنَا وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ۔ اے ہمارے رب! ہم یقینًا ایمان لے آئیں ہیں ہمارے گناہوں کو معاف فرما اور ہمیں دوزخ کے عذاب سے بچا۔(آل عمران:16) Female: 0307-9451212 Male: 0301-1478615 Pakiza...
by Pray Admin | May 30, 2024 | Dua
لِاِیْلٰفِ قُرَیْشٍ۔اِلٰفِھِمْ رِحْلَۃَ الشِّتَآءِ وَالصَّیْفِ۔فَلْیَعْبُدُ رَبَّ ھٰذَاالْبَیْتِ۔الَّذِیْٓ اَطْعَمَھُمْ مِّنْ جُوْعٍ وَّاٰمَنَھُمْ مِّنْ خَوْفٍ۔ اس لیے کہ اللہ نے قریش کے دلوں میں الفت پیدا کر دی۔الفت تجارتی سفر کی جاڑے اور گرمی (کے موسم) میں۔پس چاہے...
by Pray Admin | May 29, 2024 | Dua
بِاسْمِ اللّٰہِ یُبْرِیْکَ،وَمِنْ کُل،ّ دَاءٍ یَشْفِیْکَ وَمِن شَرِّ حَاسِدٍ أِذَحَسَدَ، وَشَرِّ کُلِّ ذِی عَیْنٍ۔ عاد|اللہ کے نام سے وہ آپ کوبچا ئے اور ہر بیماری سے شفا دے اور حسد کرنے کرنے والوں کے شر سے جب وہ حسد کرے اور نظر لگانے والی آنکھ کے شر سےآپ کو محفوظ...
by Pray Admin | May 29, 2024 | Dua
م میت کے لیے اللہ کی ہمسائیگی مانگنے کی دعا اَللّٰھُمَّ اِنَّ فُلَانَ بْنَ فُلَانٍ فِیْ ذِمَّتِکَ وَحَبْلِ جِوَارِکَ فَقِہِ مِنْ فِتْنَۃِ الْقَبْرِ وَعَذَابِ النَّارِ وَأَنْتَ أَھْلُ الْوَفَاءِ وَالْحَقِّ اَللّٰھُمَّ فَاغْفِرْلَہُ وَارْحَمْہُ اِنَّکَ أَنْتَ...
by Pray Admin | May 28, 2024 | Dua
“aalllʱumm ajealniy min almuqarrabiyna,wajeal ‘umiy min alhur aleiyni”.Dua Ay Allah! mujhy apny muqrib bando main shamil farma aur meri walida ko hurain(jitni Aurton) k sath mila da. اَللّٰھُمَّ اجْعَلْنِیْ مِنَ الْمُقَرَّبِیْنَ،وَاجْعَلْ أُمِّيْ مِنَ الْحُوْرِ...