by Pray Admin | Oct 22, 2024 | Islamic Wazaif
اگر آپ چا ہتے ہیں کہ ہر کام آپ کی مرضی کے مطا بق ہو یا جیسا آپ چا ہتے ہیں ویسا ہو تو گھر سے نکلنے سے پہلے یا کوئی بھی کا م شروع کرنے سے پہلے اول و آخر درودپاک پڑھ کر النافع 20بار پڑھ لیا کریں اس کے پڑھنے سے آپ کو کا میا بی اور عزت بھی ملے گی اور ہر کا م ویسا ہی ہو گا...
by Pray Admin | Oct 14, 2024 | Islamic Wazaif
آج کل اکثر عورتو ں کے سا تھ یہ مسئلہ درپیش ہے کہ بچے کی پیدا ئش کے بعد ماں کا دودھ نہیں اترتا۔بچہ بھو ک کی وجہ سے روتا رہتا ہے تواس کے لیے ہم آپ کو ایک وظیفہ بتائیں گے۔جسے آپ نے ایک سو گیا رہ مرتبہ پڑھ کر اپنے اوپر دم کر لیا کرنا ہے وہ ہے۔اللہ الصمد اس سے فوری اثر ہو...
by Pray Admin | Sep 28, 2024 | Islamic Wazaif
آج کی وڈیو میں ہم حضرت علی ؓ کا عطا کردہ وظیفہ آپ کے ساتھ شئیر کریں گے۔یہ وظیفہ انتہائی مجرب اورطاقتور قرآنی وظیفہ ہے۔اس وظیفے کی برکت سے اور اللہ پاک کی رحمت سے آپکو خارش کی بیماری سے مکمل نجات ملے گی انشاء اللہ۔اگر آپ کے جسم کے کسی بھی حصے میں کسی بھی قسم کی خارش ہو...
by Pray Admin | Sep 28, 2024 | Islamic Wazaif
اگر آپ کی نظر کمزور ہے اور آپ چشمہ لگاتے ہیں۔لیکن اب آپ نظر تیز کرنا چاہتے ہیں اور چشمے سے جان چھڑوانا چاہتے ہیں۔تو اب آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔آج آپ کو اللہ تعالیٰ کا ایک ایسا صفاتی نام بتائیں گے۔یقین کامل سے اس وظیفے کو کرنے سے نہ صرف نظر تیز ہو گی بلکہ چشمے...
by Pray Admin | Sep 27, 2024 | Islamic Wazaif
اگرکسی عورت کو بیٹے کی خواہش ہے اووہ یہ چاہتی ہیں کہ اللہ پاک کی ر حمت سے ان کے ہاں لڑکا پیدا ہو تو ایسی حاملہ خاتون کو چاہئے کہ وہ اپنی ناف کے گرد انگلی گھماتے ہوئے یعنی گول دائرے کی صورت میں انگلی گھماتے ہوئے70 مرتبہ اللہ پاک کا نام مبارک یَامَتِیْنُ پڑھے۔اول و آخر...
by Pray Admin | Sep 27, 2024 | Islamic Wazaif
اگر آپ کے یاآپ کے گھر میں کسی بچے کے کان میں شدید درد ہو اور تکلیف سے برا حال ہو اورکسی بھی طرح آرام نہ آرہا ہو۔تو اس کے لئے آج ہم آپ کو زبردست وظیفہ بتائیں گے۔آپ نے اللہ تعالیٰ کا نام یَاسَمِیْعُ کو 21 بار پڑھ کر کاٹن کے چھوٹے سے ٹکڑے پر دم کرنا ہے اور اس ٹکڑے کو کان...