by Pray Admin | Aug 2, 2024 | Islamic Wazaif
ویسے تو پچھلے تیرہ سال سے من پسند شادی کے خواہش مند افراد کو وظائف اور قرآنی نقوش دئیے جارہے ہیں۔ اور انہیں کامیابی عطا ہوئی ہے لیکن ایک لڑکی کی مثال آپ سے شیئر کر رہے ہیں کہ وہ پسند کی شادی کرنا چاہتی تھی لیکن بڑا بھائی اور بہن راضی نہیں تھے اور اس لڑکی پر شدید بندش...
by Pray Admin | Jul 31, 2024 | Islamic Wazaif
اگر آپ پسند کی شادی کے لئے والدین کو راضی کرنا چاہتے ہیں اور آپ نے ہر طرح کے روحانی عمل کرکے دیکھ لئے ہیں لیکن والدین نہیں مان رہے تو 7 دن کا یہ وظیفہ بھی کرکے دیکھیں۔ اس وظیفے کے نتائج آپ کو حیران کر دیں گے۔ وظیفہ یہ ہے۔ والدین کی تصویر کو موبائل میں کھول لیں اور ان...
by Pray Admin | Jul 31, 2024 | Amazing, Islamic Wazaif
Nazreen apny dekha hoga takriban har ghar main hi saas aur bahu ka darmiyan chpkalash ho jati hai. Baz oqat saas ka rawaiya apni bahu ka sath na munasib sa ho skta hai. Saas iksa har kam main nukas nikalti hai. Bat bat par tana deti hai. Apna hi beta ko bharkati hain...
by Pray Admin | Jul 31, 2024 | Amazing, Islamic Wazaif
جب تک شوہر اپنی بیوی سے محبت کرتا ہے۔اسے عزت دیتا ہے۔ اس کے اخراجات پورے کرتا ہے۔اس سے وفادار رہتا ہے۔تو دونوں میں محبت پیدا ہوتی ہے۔آپس میں انڈرسٹینڈنگ رہتی ہے۔بیوی بھی شوہر کی تابعداری کرتی ہے۔اور اسکادن رات خیال کرتی ہے۔معاملہ تب خراب ہوتا ہے۔جب محبت کے کنکشن میں...
by Pray Admin | Jul 31, 2024 | Amazing, Islamic Wazaif
اگر آپ اینگزائٹی، ڈپریشن یا سٹریس کا علاج بہت عرصے سے کروارہے ہیں لیکن کوئی فائدہ نہیں ہورہا۔ آپ مستقل ذہنی پریشانی میں مبتلاء ہیں توآج سے آپ پڑھنا شروع کر دیں۔ اسم اعظم اللہ الصمد۔ اس اسم کو آپ نے روزانہ تین سو مرتبہ پڑھا کرنا ہے اور پانی پر دم کرکے پی لینا ہے۔ ان...
by Pray Admin | Jul 31, 2024 | Amazing, Islamic Wazaif
اگر آپ کا سٹریس بہت عرصہ پرانا نہیں ہے تو پھر یہ وظیفہ کرنے سے ہی آپ ان شاء اللہ سٹریس سے باہر آجائیں گے۔ وظیفہ ہے سبحااللہ، اللہ الصمد۔ اس وظیفے کو آپ نے ہر روز تین سو مرتبہ پڑھکر پانی پر دم کرکے پی لیا کرنا ہے۔ ان شاء اللہ ۷ دن کے اندر اندرآپ سٹریس سے باہر آجائیں...