by Pray Admin | Dec 16, 2024 | Isme Azam
اگر آپ ایسی شخصیت کے مالک ہیں کہ آپ لوگوں سے ڈرتے ہیں۔ان کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات نہیں کر سکتے۔آپ کے پاس سب کچھ ہونے کے باوجود آپ میں خود اعتمادی کی کمی ہے۔آپ بہت کچھ کرنا چاہتے ہیں۔مگر ہمت نہیں کر پاتے۔تو ان مسائل کے حل کے لئے ہمارے روحانی سنٹرمیں ایسا پاورفل...
by Pray Admin | Dec 8, 2024 | Isme Azam
نقش یَا عَلِیمٌ کے ویسے تو بیشمار فائدے ہیں جس کے فضائل و برکات سے بہت سے لوگ پچھلے 14سال سے فیض حاصل کر رہے ہیں۔ یہاں ہم چند فوائد کا ذکر کریں گے۔ 1۔ گھر میں غربت اورتنگ دستی ہے۔ فاقوں کی وجہ سے پریشان ہیں۔ رزق میں تنگی ہے۔ تو نقش یَا عَلِیمٌ کو اپنے نام سے منسوب...
by Pray Admin | Nov 15, 2024 | Isme Azam
قش یَا نَافِعُ ہمارے روحانی سنٹرمیں بہت بڑی تعدادمیں تیار کئے گئے ہیں۔جن پر خاص روحانی کلیات کے تحت خاص پڑھائی کی جاتی ہے۔جس سے اس نقش کا فیض مزید بڑھ جاتا ہے۔ویسے تو نقش یَا نَافِعُ کے بے شمار فوائد ہیں۔لیکن آج کی وڈیو میں ہم آپ کے ساتھ 4 بڑے بینی فٹس شیئر کریں گے....
by Pray Admin | Nov 13, 2024 | Isme Azam
نقش یَا جَامِعُ بے شمار فیض و برکات کا حامل ہے۔عرصہ دراز سے لوگ اس نقش کے فیض سے مستفید ہو رہے ہیں اور مسائل زندگی کو آسان بنا رہے ہیں۔نقش یَا جَامِعُ کے انگنت فوائد میں سے چند فائدے آج آپ کے ساتھ شیئر کریں گے. یَا جَامِعُ کا نقش جیسے کہ: 1۔اگر بہن بھائیوں میں...
by Pray Admin | Nov 13, 2024 | Isme Azam
نقش یَا مُغْنِیُ ہمارے روحانی سنٹر میں بہت بڑی تعداد میں تیار کئے گئے ہیں۔جن پر خاص روحانی کلیات کے تحت پڑھائی کی جاتی ہے۔جس سے اس نقش کا فیض مزید بڑھ جاتا ہے۔نقش یَا مُغْنِیُ کے بے شمار فوائد میں سے چند فائدے آج آپ کے ساتھ شیئر کریں گے. یَا مُغْنِیُ کا نقش جیسے کہ:...