by Pray Admin | Dec 8, 2024 | Naksh
”ٓسَلَامٌ قَوْلًا مِّنْ رَّبِّ رّ َحِیْمٍ“ ایک ایسی آیت ہے جو اپنے اندر بہت سی روحانی خوبیوں کو پوشیدہ رکھے ہوئے ہے۔ اس آ یت کو جس مقصد کے لیے بھی پڑھا جائے گا وہ مقصد اللہ کے فضل سے پورا ہو گا۔ انشاء اللہ۔چند ایک کا ذکر آج کی اس ویڈیو میں کرتے ہیں۔ 1۔ کسی بھی قسم کا...
by Pray Admin | Nov 1, 2024 | Naksh
نقش یَا قَادِرُ ہمارے سنٹر میں بہت بڑی تعداد میں تیار کئے گئے ہیں۔جن پر خاص روحانی کلیات کے تحت پڑھائی کی جاتی ہے۔نقش یَا قَادِرُ بے حد فیض و برکات کا حامل ہے۔اس نقش کے بے شمار فوائد میں سے چند فائدے آپ کے ساتھ شئیر کریں گے جیسے کہ:1۔اگر آپ کارو بار کی وجہ سے پریشان...
by Pray Admin | Oct 29, 2024 | Naksh
نقش یَا مَاجِدُ کے بے شمار فیض و برکات ہیں۔جس سے سائلین عرصہ دراز سے فیض یاب ہو رہے ہیں۔اور زندگی کے مسائل سے نجات حاصل کر رہے ہیں۔نقش یَا مَاجِدُ کے بے شمار فوائد میں سے چند فائدے آج آپ کے ساتھ شئیرکریں گے جیسے کہ:1۔اگر آپ رزق کی کمی اور غربت کی وجہ سے پریشان ہیں تو...
by Pray Admin | Oct 26, 2024 | Naksh
سورہ الشوری کے انتہائی طاقتور روحا نی علاج سے اب ان کا جڑ سے خا تمہ اکثر مرد خوا تین اور حتی کہ بچے ہر ٹا ئم ذہنی دبا ؤ پریشا نی سر درد جسمانی اور ذہنی تکاوٹ کا شکا ر رہتے ہیں۔جسم کے ہر حصے میں وقتا فوقتا درد رہنا کام کرنے کو دل نہ کرنہ، ہر وقت لیٹے رہنا منفی اور برے...
by Pray Admin | Oct 8, 2024 | Naksh
نقش یَاکَبِیْرُ بے شمار فیض وبرکات کا حامل ہے۔پچھلے 14سال سے اس نقش کے روحانی فیض سے سائلین فائدہ اٹھا رہے ہیں اور زندگی کی مشکلات کو آسان بنا رہے ہیں۔ویسے تو نقش یَاکَبِیْرُ کے بے حد و بے حساب فائدے ہیں۔لیکن آج کی وڈیو میں ہم آپ کے ساتھ نقش یَاکَبِیْرُ کے 4 بڑے فائدے...
by Pray Admin | Sep 25, 2024 | Naksh
ویسے تو نقش یَا عَلِیْمُ کے بے شمار فوائد و فضائل ہیں۔پچھلے 14 سال سے سائلین ان سے فیضیاب ہو رہے ہیں لیکن آ ج کی وڈیو میں ہم آپ کے ساتھ نقش یَا عَلِیْمُ کے چند فائدے شیئر کریں گے۔1۔اگر نقش یَا عَلِیْمُ آپ کے پاس ہے تو آپ کے ہر کام میں اللہ کی مدد شامل ہو گی انشاء...