Qarz Ki Adaigi Ka Wazifa | Pahar Jitna Qarz Khatam | Aik Wazifa Surah Se | Debt Relief Wazifa

Qarz Ki Adaigi Ka Wazifa | Pahar Jitna Qarz Khatam | Aik Wazifa Surah Se | Debt Relief Wazifa

ایسے افرادجو قرض کے بوجھ تلے دبے ہوئے ہیں۔بے شمار قرض چڑھ چکا ہے۔قرض خواہ ذلیل و رسوا کر رہے ہیں۔مالی حا لات شدید خراب ہیں۔پریشانیوں نے ہر طرف سے گھیر رکھا ہے۔تو ایسے لوگوں کو پریشانیوں اور قرض کے بوجھ سے نکالنے کے لئے زبردست اور مجرب قرآنی عمل شئیر کریں گے۔آپ نے...