by Pray Admin | Jun 12, 2025 | Rohani ilaj
سورۂ المریم کا نقش بے اولاد میاں بیوی کے لئے زبردست روحانی علاج ہے۔ جس کی روحانی برکات اتنی زیادہ ہیں کہ اللہ کے کرم سے بہت جلد حمل ہوجاتا ہے۔ اور چند خواتین پر تو اللہ کی خاص کرم نوازی تھی کہ ایک ہفتے میں انہیں حمل ٹھہر گیا۔ ہاں البتہ! جن پر بندش ہوئی ہو۔ کسی نے جاد...
by Pray Admin | May 30, 2025 | Rohani ilaj
اگر آپ کو جسم پر خارش یا الرجی ہے جس کی وجہ سے جسم پر زخم بن گئے ہیں آپ نے بہت سے ڈاکٹری اور حکیمی علاج کروائے اور مختلف مرہم بھی لگا کے دیکھ لئے لیکن وقت طور پر آرام آجاتا ہے اور پھر سے وہی خارش شروع ہو جاتی ہے تو آج ہم آپ کے ساتھ ایسا علاج شیئر کریں گے جس کی بدولت...
by Pray Admin | May 24, 2025 | Rohani ilaj
اگر ہر طرح کی ہوم ریمیڈیز، ایکسرسائز اور ڈائٹ میں تبدیلی کرنے کے باوجود بھی آپ کا وزن کم نہیں ہورہا۔ موٹاپا بڑھتا جارہا ہے تو اس کے بہت سارے مطلب ہیں کہ یا تو آپ کو ہارمونز کا پرابلم ہے یا آپ کی باڈی میں سٹریس بھرا ہوا ہے۔ اب سٹریس ختم کرنے والی آپ جتنی بھی دوائیاں...
by Pray Admin | May 15, 2025 | Rohani ilaj
اگر آپ حمل کے نہ ہونے سے پریشان ہیں۔ اور اس پریشانی کے علاج کے لئے آپ تمام تر علاج کروا چکے ہیں۔ مگر آپ ہر علاج سے مایوس ہو چکی ہیں۔تو آپ کو سورہ آل عمران کے آیت نمبر 38کے نقش کی خاصیت بتائیں گے جس کی بدولت 10سال سے بے اولاد جوڑوں کو اللہ نے اولاد بھی عطا کی اور...
by Pray Admin | May 14, 2025 | Rohani ilaj
معدے کی تیزابیت اور جلن یا کسی بھی قسم کے معدے کے انفیکشن سے پریشان ہیں اور ڈاکٹری یا حکیمی علاج آزما چکے ہیں تو اب آپ اپنی پریشانی کو دور کر نے کے لیے روحانی علاج کو آزمائیں۔ معدے کی تیزابیت ہو یا معدے میں جلن ہوتی ہے یا معدے پر سوزش ہے۔ وَإِذَا مَرِضْتُ فَہُوَ...
by Pray Admin | May 10, 2025 | Rohani ilaj
اگر آپ کو اچانک پیریڈز میں کالے رنگ کا خون آنے لگے۔ ڈاکٹری یا حکیمی علاج سے بھی آپ کو مایوسی کا سامنا ہے تو ابھی سورہ الشوریٰ کا شفاء والا نقش اپنے نام کے ساتھ منسوب کروا کر اپنے پاس رکھ لیں۔ انشاء اللہ 3دن میں پیریڈز میں آنے والے خون کی رنگت لال ہو جائے گی۔لیکن اگر...