by Pray Admin | Jul 2, 2024 | Taveezat
جس طرح سے بعض شوہر ضدی،اڑیل اور سخت مزاج ہوتے ہیں۔ اسی طرح بعض بیویاں تو ضدی اڑیل اور نافرمانی میں اپنی مثال آپ ہی ہوتی ہے۔ زیادہ تر وہ خواتین ضدی دیکھی گئی ہیں جو اپنے دماغ کا استعمال کم کرتی ہیں۔ شوہر پر بھروسہ نہیں کرتی اور دوسروں کی باتوں میں ا ٓکر گھر چھوڑ کر چلی...
by Pray Admin | Jun 29, 2024 | Taveezat
ایسے مرد و خواتین جن کی نہ معاشرے میں عزت ہے اور نہ ہی گھر میں عزت ہے۔ صرف اس لیے کہ وہ عقلمند ہوتے ہوئے بھی موقع کی مناسبت سے اپنی عقل کا استعمال نہیں کرتے۔ اسی لیے انہیں عقل مند نہیں سمجھتے۔انہیں کسی بھی معاملے میں اہمیت نہیں دیتے۔ انہیں اللہ لوگ سمجھ کر ان سے کوئی...
by Pray Admin | Jun 29, 2024 | Taveezat
اگر آپ بے حد محنتی لائک فائق اور قابل ترین انسان ہیں۔ اپنی ذمہ داریوں کو اچھے سے پورا کرتے ہیں۔ مگر آفس میں پھر بھی آپ کی عزت نہیں ہے۔ اس کی وجہ آپ کے گرد و آفس میں موجود چند حاسدین ہیں۔ جو ایسے موقع تلاش کرتے ہیں کہ آپ کے خلاف ہو اس کو وہ بھڑکا سکیں۔ آپ کا کردار ان...
by Pray Admin | Jun 29, 2024 | Taveezat
اگر آپ لمبے عرصے سے درد شقیقہ یعنی آدھے سر کے درد کا شکار ہیں۔ جس سے شفا کے لیے آپ نے ہر طرح کے مہنگے سے مہنگے علاج اور ادویات کا استعمال کر کے دیکھ لیا ہے۔ مگر جب بھی درد شقیقہ پر حملہ کرتی ہے کسی بھی دوا سے پھر یہ ٹھیک نہیں ہوتی۔یہ درد آپ کو کبھی سر میں رائٹ سائیڈ...
by Pray Admin | Jun 29, 2024 | Taveezat
اگر آپ پر کسی بھی قسم کے جادو بندش پوری نظر یا سحروا ٓسیب کے اثرات ہیں۔ جن کا اپنے بہت توڑ بھی کروایا ہے۔ مگر وہ شیطانی چیزیں کسی صورت آپ کے گھر سے نہیں چاہ رہی۔بلکہ علاج کرنے والے پر ہی حملہ اور ہو جاتی ہیں تو اس کا بہترین اور فوری اثر والا روحانی علاج نہ موجود ہے۔...
by Pray Admin | Jun 29, 2024 | Taveezat
جو اولاد ماں باپ کے آپ سے جھگڑوں کی وجہ سے بے حد پریشان ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ سالہا سال ان کے والدین کے جھگڑے وہ دیکھتے آئے ہیں۔ انہوں نے بہت کوشش کی ہے کہ کسی طرح ان کے درمیان محبت پیدا ہو جائے۔ مگر ایسا خواب کے والد صاحب ہیں یا والدہ کی جانب سے ہمیشہ پہل ہوتی ہے...